ایران کا پاکستان پر حملہ

افغانستان کی طرف سے معاملات تھوڑا ٹھیک ہوۓ تو ایران کو اسی بغیرتی پر لگا دیا گیا۔ ایران نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوۓ پنجگور بلوچستان میں ڈرون اٹیک کیا جس میں دو خواتین اور بچے شہید ہوگٸے۔۔ ان خواتین اور بچوں کو شہید کرنے کے بعد ایران کہہ رہا ہے کہ ہم نے دہشتگردوں کو ماردیا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ شام اور عراق میں لگائی آگ سے ایران کا دل نہیں بھرا، جو اب پاکستان میں بھی شروع ہوگیا۔ پاکستان عراق یا شام ہرگز نہیں، جیسے بھارت کو ابی نندن کی صورت پاکستان نے رسواٸی کا طوق پہنا کر جواب دیا تھا ، ان شااللہ ایران کو بھی ضرور جواب ملے گا۔ ہم پاکستانیوں کے آپس میں ہزاروں اختلاف ہوسکتے ہیں لیکن جب بات وطن پر آجاۓ اور ہمارے وطن کو کوٸی ملک نقصان پہچانے کی کوشش کرے تو اسے واڑ کر رکھ دینا چاہیے ، خواہ وہ امریکہ ،اسراٸیل ہو بھارت ہو سعودیہ یا ایران ہو یا کوٸی بھی ہو۔ اورجو بھی یہاں ایران کی محبت میں اپنے ہی وطن کے خلاف زہر اگل رہے ہیں ان کی مثال صرف اس کتے جیسی ہے جو جس تھالی میں کھاتا اسی میں چھید کرتا ہے اپنے ہی گھر کی بنیادوں کو کھودتا ہے۔ یاد رکھیں سب سے پہلے ہمارا وطن ہ...