سعودی عرب اور پاکستان کی موجودہ تلخی کا کچھ پس منظر اور اپڈیٹس
کُچھ اہم باتیں۔۔۔ سعودی عرب نے تین ارب کیا دیے کہ مطالبات کی پوری لسٹ پاکستان کو تھما دی تھی۔۔ ملاحظہ کیجیے۔۔ 1: ارطغرل ڈرامہ بند کر دیں۔ 2: مریم نواز کو جانے دیں اور شہبازشریف کے خلاف کیسز ختم کریں 3: ایران، ترکی، قطر، ملائیشیا سے دور ہو جائیں۔ 4: سی پیک ختم کریں۔ 5: ہمارے ساتھ مل کر امریکہ سے اتحاد مضبوط کریں۔۔ 6: اپنی فوج سعودیہ کی خدمت کیلئے پیش کریں۔ 7: ایران کے ساتھ گیس کے معاہدے نا کریں۔ 8: کشمیر میں چونکہ سعودیہ کی انویسٹمنٹ ہے اس پر بات نہ کریں۔ 9: چین کے بلاک سے نکل جائیں۔۔ قرضوں کے بوجھ تلے دبا کر نواز شریف اور زرداری نے کس زلالت میں قوم کو ڈال دیا ہے کہ اب سعودیوں کی بھی سننا پڑ رہی ہے جو حوثی باغیوں کو خود جواب نہیں دے سکتے۔۔ ان کی حالت تو یہ ہے کہ شاہ محمود قریشی نے ایک بیان دیا تو اِدھر اُدھر بھاگ دوڑتے پھر رہے ہیں۔۔ اب سعودی عرب کی سنجیدہ کوششوں کے نتیجے میں سعودی عرب کی ایک اہم شخصیت نے ایک خصوصی طیارہ پاکستان بھجوا کر علامہ طاہرمحمود اشرفی کو سعودی عرب آنے کا بلاوا بھیجا۔۔ جس پر گزشتہ شب وہ سعودیہ چلے گٸے۔ اب دیکھتے ہی...