جمہوری نظام اور شرعی نظام کا فرق
شرعی اور جمہوری نظام کا فرق۔۔
جب شریعت محمدی ریاست مدینہ کی صورت نافض العمل ہوٸی تو دنیا نے دیکھا کہ ریاست مدینہ میں زکوٰة لینے والا ڈھونڈنے سے نہیں ملتا تھا۔ اور اب ہمارے ہاں۔۔؟
یاد رہے شرعی نظام میں زکوٰة صرف صاحبِ حیثیت پر فرض ہے جبکہ
جمہوری نظام میں ٹیکس اُن پر بھی فرض ہے جن کےپاس کفن کے پیسے بھی نہیں ہوتے۔
یہی فرق ہے شرعی اور جمہوری نظام کا۔
یاد رکھیں۔! پاکستان کو اگر صحیح معنوں میں پاکستان بنانا ہے تو شرعی نظام اسلامی صدارتی نظام کی صورت نافض کرنا ہوگا۔ ورنہ ملک غربت کی لیکر سے اوپر کبھی نہیں اُٹھ پاۓ گا۔۔
*محمدطاہرسرویا بلاگر*
soroyatahir@gmail.com
تبصرے