Maryum Aurangzeb Pmln's mother Tahira Aurangzeb's reality

”داستانیں بکھری پڑیں ہیں
کس کس کو سمیٹیں“

سن 1990 میں نوازشریف خاندان سے جڑنے والے ایسے خدمت گزار ”کَکھ پتی“لوگ بھی ہیں جو آج اربوں پتی ہیں۔
نوازشریف کے ساتھ جُڑے  ناموں میں ایک نام مشترک سا ہے ۔۔
وہ میڈم طاہرہ نامی مشہور طواٸف ہو یا گلوکارہ طاہرہ سید ہو یا پھر پولی اسپتال کی ہیلتھ ورکر طاہرہ اشرف۔۔

بات کرتے ہیں طاہرہ اشرف کی۔۔
میاں چنوں میں پیدا ہونے والی طاہرہ اشرف مڈل کرنے کے بعد پولی فیملی اسپتال میں بطور ہیلتھ ورکر بھرتی ہوٸی تو اس کی شادی اشرف نامی شخص سے ہوگٸی۔
1990 میں نوازشریف کی والدہ کی خدمت کیلیےاسے وزیراعظم ہاٶس بھیجا گیا۔
ظل الہی نوازشریف نے اسکی ”خدمات“ سے متاثر ہو کر  اسے 8 ویں سے17 ویں گریڈ پر ترقی دِلوا دی ۔۔
اسکے بعد طاہرہ اشرف نے اپنے شوہر اشرف سے طلاق لیکر نواز لیگ کے ایک سیاسی ورکر اورنگزیب سے شادی کر لی جو اسلام آباد میں 10 گریڈ کا ملازم تھا۔۔۔
اس شادی کے بعد اس نے سیاست میں قدم رکھا۔۔
نوازشریف کی والدہ اپنی دیکھ بھال کیلیے طاہرہ کو اپنے ساتھ رکھتی تھی اور انجکشن لگوانے کیلیے اُسی پر بھروسہ کرتی تھی۔۔
وقت گزرا ۔۔
سنہرا دور شروع ہو چکا تھا ۔۔
اب طاہرہ اورنگزیب کی جاٸیداد ایک کراۓ کے کمرے سے بڑھ کر شاندار 3 کنال کے بنگلہ اور دو مارکیٹ ،آبپارہ مارکیٹ میں ایک  ڈیپارٹمنٹ تک پہنچ چکی تھی۔۔
پھر وقت نے پلٹا کھایا ۔۔
 تو 2001 میں اس نے مشرف کیمپ جواٸن کرلیا اور نواز شریف کو اپنے انٹرویوز میں غدار وطن قرار دینا شروع کیا۔۔
 بعد ازاں 2008 میں دوبارہ تحریری معافی مانگ کر اور دوبارہ ایسی حرکت نہ کرنے کی شراٸط پر ن لیگ جواٸن کی اور اور پھر اسی ن لیک کے ٹکٹ پر ایم این اے بنی۔
پھر اپنی بیٹی جو کہ پہلے خاوند اشرف سے تھی،کی نوکری کیلیے فکرمند ہوٸی۔
بالآخر منتوں مرادوں اور نوازشریف کی والدہ کی سفارش پر اُسکی بیٹی مریم کو 2013 میں سینٹ میں ایک سیٹ دے دی گٸی ۔۔
اور اب اسکی بیٹی مریم اورنگزیب کے نام سے ن لیک کی مرکزی سیکیٹری اطلاعات بن چکی ہے۔
آج طاہرہ اورنگزیب 150 کروڑ سے زاٸد کی جاٸیداد کی مالک ہے ۔
طاہر سرویا بلاگر

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

جنرل باجوہ کو مشرف سمجھنا امریکی صدر ٹرمپ کی فاش غلطی ہے۔۔برطانوی تھنک ٹینک

ارض قدس کی مسلمانوں کیلیے اہمیت اور مسجد اقصی اور گنبد صخری کی تاریخ