اشاعتیں

توہین اسلاف ۔۔

دین اسلام بلخصوص مقدس ہستیوں کے حساس معاملات پر جب ہم جج بنتے ہیں تو ہم توہین اسلاف کے زبردست مرتکب ہوجاتے ہیں۔ کیونکہ ہم ایک کو ملزم اور دوسرے کو مدعی بنا کر اپنے کٹہرے میں کھڑا کرتے ہیں۔۔۔  اسکے بعد جج بن کر دونوں کا فیصلہ صادر کرتے ہیں ۔۔ یاد رکھیے۔۔۔  جو کیس کا فیصلہ کرتا ہے وہ مدعی اور ملزم دونوں سے افضل ہوتا ہے۔۔ مقدس ہستیوں کے فیصلے اُنکے دنیا سے جانے کے بعد صرف اللہﷻ ہی کی شان کو ججتا ہے کہ وہ جو بھی فیصلہ اُنکے متعلق فرماۓ ۔۔ ہم کون ہوتے ہیں کسی کو برتر یا کم تر ثابت کرنے والے۔۔ آج کے دور میں مقدس ہستیوں کو مدعی یا ملزم بنا کر اور خود جج بن کر توہین کے مرتکب ضرور ہوتے ہیں۔ ایک بار پھر سُن لیں کہ فیصلہ کرنے والا مدعی اور ملزم دونوں سے افضل ہوتا ہے۔۔ یہ وہ توہین ہے جو دیدہ دانستہ یا نادانستگی میں سرزد عام ہے۔ اللہ ہم سب کو اس پُرفتن دور میں حق ، سچ بات سمجھنے اور کرنے کی توفیق دے ۔۔آمین مُحَمَّد طاہرسرویا بلاگر

اسلام کے اصل دشمن

جب مصطفی کمال پاشا نے خلافت کا خاتمہ کیا تو آل عثمان كو راتوں رات گھریلو لباس ہی میں یورپ بھیج دیا گیا  شاہی خاندان (ملکہ اور شہزادوں) نے التجا کی کہ یورپ کیوں؟ ہمیں اردن، مصر یا شام کسى عرب علاقے ہی ميں بھیج دیا جائے لیکن صہیونی آقاؤں کی تعلیمات واضح تھیں، اپنی آتش انتقام کو ٹھنڈا کرنا ان کو آخری درجے ذلیل کرنا مقصود تھا، چناں چہ کسی کو یونان میں یہودیوں کے مسکن سالونیک اور کسی کو یورپ روانہ کیا گیا، اور آخری عثمانی بادشاہ سلطان وحید الدین اور ان کی اہلیہ کو راتوں رات فرانس بھیج دیا گیا اور ان کی تمام جائیدادیں ضبط کرلی گئیں یہاں تک کہ گھریلو لباس میں خالی جیب اس حال میں انھیں رخصت کیا گیا کہ ایک پائی تک ان کے پاس نہ تھی، کہا جاتا ہے کہ سلطان وحید الدین کے شہزادے منھ چھپا کر پیرس کی گلیوں میں کاسۂ گدائی لیے پھرتے تھے کہ کوئی انھیں پہچان نہ پائے، پھر جب سلطان کی وفات ہوئی تو کلیسا ان کی میت کو کسی کے حوالے کرنے پر آمادہ نہ ہوا کیونکہ دکانداروں کا قرض ان پر چڑھا ہوا تھا، بالآخر مسلمانوں نے چندہ کرکے سلطان کا قرض ادا کیا اور ان کی میت کو شام روانہ کیا اور وہاں وہ سپرد ...
تصویر
https://youtu.be/3G7g_E-QvVA ترکی ڈرامہ ارتغرل غازی کے مشہور اداکار جاوید چیتن دوآن ایلف کی پاکستان سے محبت ۔۔ جلد پاکستان آرہا ہوں ۔۔۔

فتح مکہ کا دن

‏اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ آپ سب مسلمانوں سے گزارش ہے کہ ‎فتح مکہ، فتح مبین کے دن اس👇 خصوصی دعا جس میں امام صاحب نے انتہاٸی گِریہ زاری اور گِڑگِڑا کر مالک حقیقیﷻ کو پکارا ہے ، میں شامل ہو کر آمین ضرور کہیں۔۔ “بےشک آپکا ربّ سُنتا بھی ہے اور دیکھتا بھی ہے” القرآن مُحَمَّد طاہرسرویا بلاگر

بھارت کا موجودہ جنگی جنون اور پاکستانی عوام کیلیے الرٹ

مشرق و مغرب کی سرحدیں، تیزی سے  بدلتے ہوئے  حالات۔۔۔ مسلسل تین دن سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج پر کشمیری مجاہدین قہر بن کر ٹوٹ رہے ہیں۔ بھارتی افواج اور مودی سرکار سخت غم و غصے کے عالم میں ہیں۔ بھارتی میڈیا آگ اگل رہا ہے  مودی اور آرمی چیف کے بیانات بھی یکے بعد دیگرے آرہے ہیں ۔۔ بھارتی وزیراعظم مودی نے تو یہاں تک کہہ دیا ہے کہ ہم کرونا سے بعد میں لڑیں گے پہلے مظفر آباد پر قبضہ کریں گے یعنی پاکستانی کشمیر پر قبضہ کریں گے.۔  تو پیارے ہم وطنو۔۔!  اس بیان کو صرف ہنسی مزاق یا زبانی جمع خرچ مت سمجھیے۔۔۔ بلکہ بھارت پاکستان پر حملے کیلیے پوری طرح تیاری کر چکا ہے۔۔۔ آپکو یاد ہونا چاہیے کہ جب بھارت پچھلے سال فروری میں پاکستان پر حملہ کرنے کے بعد دنیا بھر میں زلیل و رسوا ہوا تھا اس وقت سے پاگل کتے کی طرح پاکستان کے خلاف جنگ کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ بھارت اس دوران اربوں ڈالرز کے جنگی سازوسامان کے معاہدے کر کے بہت سا جنگی سامان خرید بھی چکا ہے۔۔۔ جن میں سے قابل ذکر  فرانس کے رافیل طیارے ہیں۔  پاکستان سے مار کھانے کے بعد جلد ہی انڈیا نے رافیل طیارو...

کفار کی گھناٶنیں سازشیں اور ہم بھیڑ چال کے عادی مسلمان

واہ رے جاہلیت تیرا آسرا ۔۔۔ جن کو اقلیت کی سمجھ نہیں آرہی۔۔ باقی قانون یا دنیا کو وہ لوگ خاک سمجھیں گے۔۔۔  بہت پریشان ہوں کہ جو لوگ اقلیت کی سمجھ ہی نہیں رکھتے یعنی اپنی عقل استعمال کرنے سے عاجز ، زاتی سُوجھ بُوجھ سے بھی عاری ہیں اور بھیڑ چال کے عادی ہیں  ۔۔  ایسے لوگوں کو اس معاشرے میں کیا مقام دیں 🤔🤔🤔 پہلی دفعہ قادیانی مکمل طور پر غیرمسلم ڈیکلٸیر ہونے لگے تھے۔۔۔  ان لعنتیوں کو فتنہ کہہ کر ان کی جان بچالی گٸی۔۔ اور ان  زندیقوں کو دوبارہ اسی حالت میں (مسلمان) ہی رہنے دیا گیا۔۔۔ افسوس قادیانی اب اسی طرح دوبارہ پاکستان سے حج پر جا سکیں گے۔۔ کون ذمہ دار ہے؟ وہی سارے لعنتی جنہوں نے ان پر غیرمسلم ہونے کا پکا ٹھپہ نہیں لگنے دیا اور وہ بھی جو لاشعوری اور بےوقوفی کی انتہا کو چُھو کر اِنہیں قادیانیوں کا آلہ کار بنا دیے گٸے۔۔۔ قادیانی مسلمان کا لبادہ اوڑھ کر اب پہلے کی طرح روزہ رسولﷺ  پر جائیں گے کس طرح ہم برداشت کریں گے ۔۔  ڈوب مرنے کامقام ہو گا ان سب پر جو اس گھناٶنی سازش میں الو کے پٹھے بن کر استعمال ہوۓ ۔۔ اللہ پاک تمام پاکستانیوں کو شعور ک...

اندھی تقلید ، بھیڑ چال انسانیت سے حیوانیت تک بھی لا سکتی ہے

پٹواری ، بھٹواری زیبرے سب بغض عمران میں سر دھڑ کی بازی لگا چُکے ہیں ۔۔۔ جسکو نواز شریف اپنے بھائی ،بہن کہہ چکا ہے اس کو یہ لوگ کیسے غیر مسلم اقلیت مانیں ؟  قادیانی مسلمان نہیں اور اُنکو اقلیت میں شمار کیا جانا چاہئے ، مگر جواب پھر بھی آئیں بائیں شاٸیں۔۔۔  جاہل اتنے ہیں کہ کہہ رہے ہیں کہ اقلیت میں کیوں ڈالا ۔۔۔ میرا خیال ہے انہیں اکثریت میں رکھنا چاہیے تھا شاٸد ۔۔۔؟ کیونکہ اقلیت ، اکثریت کے علاوہ کوٸی تیسری صورت نہیں ہوتی ۔۔۔ ‏قادیانیوں کو باقاٸدہ اقلیتی فہرست میں شامل کرنے کے اعلان پر عجیب و غریب سوچ سامنے آٸی ہے۔ ان فلاسفروں کے زہن سازوں سے ایک سادہ سا سوال ہے۔۔۔ قادیانی بدترین کافر ، غیر مسلم ہیں تو کیا آپ نہیں چاہتے کہ انہیں آن ریکارڈ غیر مسلم لسٹ میں ڈالا جائے؟ اگر دماغ شریف میں تھوڑی بہت بھی عقل باقی ہے تو یہ سوال اپنے آپ سے کریں ۔۔۔ جواب نہ ملے تو  زہنی طور پر تسلیم شدہ اپنے زہن ساز آقاٶں سے جواب ضرور مانگیں ۔۔ یاد رکھیں ۔۔۔۔جہالت ،اندھی تقلید ، بھیڑ چال انسان کو جانوروں سے بدتر بےشعور کر دیتی ہے۔۔۔ آج تک قادیانی ملعون ٹولے کو ایک خاص اہمیت حاصل ر...

قادیانی فتنے کے سدباب کیلیے حکومت پاکستان کے اہم سٹیپ پر پروپیگنڈا کرنے والوں کو جواب

قادیانیوں کو اقلیتوں میں شامل کرنے کا فیصلہ ہوتے ہی کچھ محترموں نے عجیب عجیب سوالات اٹھانا شروع کردئیے جن میں کچھ اہم سوالات کچھ یوں ہیں۔۔ 1 : اب قادیانی اسمبلی میں پہنچنا شروع ہو جائیں گے۔ 2 اب قادیانی اپنی عبادت گاہیں تعمیر کریں گے۔ 3 اب قادیانی آزادی سے تبلیغ کرسکیں گے۔ پہلے سوال کا جواب محترم, تمہیں معلوم ن لیگ دور حکومت میں گورنر پنجاب کون تھے؟؟ گورنر پنجاب کی مثال دینے کا مقصد  ”عقلمندوں“ کو یہ بتانا  ہے کہ ماضی میں مسلمانوں کا لبادہ اوڑھے بڑے بڑے عہدوں پر آپکے یہی قادیانی رہ چکے ہیں۔ ہم سب کا مقصد ہی یہی ہے کہ وہ خود کو ایک بار اقلیت تو مانیں۔۔ یاد رکھیں ۔۔۔ وہ  خود کو مسلمان سمجھتے ہیں وہ مر جائیں گے لیکن کبھی خود کو اقلیت مان کر اسمبلی میں نہیں پہنچیں گے۔ دوسرے سوال کا جواب ۔۔ محترم۔۔ انکی عبادت گاہوں پر پابندی کے باوجود آپکے ملک میں انکی عبادت گاہیں موجود ہیں۔۔ جنہیں عام سادہ لوح مسلمان مسجد سمجھ کر نماز پڑھنے جاتے ہونگے ۔۔۔ کیونکہ وہ بھی خود کو مسلمان سمجھتے ہیں اور نماز کا طریقہ کار بھی ہم سے زیادہ مختلف نہیں تو اسی لئے میں اس اقدام کی حمایت کرر...

شطرنج

تصویر
دس سال پہلے برطانوی جریدے " اکانومسٹ " نے جنرل کیانی کا یہ کارٹون ایک سنسنی خیز کہانی کے ساتھ شائع کیا۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کارٹون میں جنرل کیانی شطرنج کھیل رہے ہیں۔ لیکن شطرنج کی اس بساط کے مہرے سیاست دان، پاک فوج، افغان طالبان، ٹی ٹی پی اور امریکی فوج ہیں۔ اس تصویر میں کافی کچھ ہے۔ جنرل کیانی ایک ہاتھ سے امریکی مہرہ (فوجی) پیٹ رہے ہیں تو دوسرے ہاتھ وہ ٹی ٹی پی نما مہروں کو روک رہے ہیں۔ دس سال پہلے اکانومسٹ نے وکی لیکس کی بعض رپورٹس اور کچھ گرفتار کیے گئے افغان طالبان کے انٹرویوز کے حوالے سے اندیشہ ظاہر کیا کہ شائد پاکستانی جی ایچ کیو میں بیٹھے ٹھنڈے دماغوں والے جرنیل امریکہ کے ساتھ کوئی نہایت پیچیدہ مگر خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں جسکا انجام امریکہ کی یقینی شکست ہوگا۔ افغان طالبان کو پوری دنیا دہشت گرد قرار دے چکی تھی، ان کی مدد کرنا پوری دنیا کی دشمنی مول لینے کے متراف تھا۔ پاکستان کی معیشت دہشت گردی سے نمٹتے نمٹتے اس قابل نہیں رہی تھی کہ امریکہ جیسی سپر پاؤر کے خلاف کوئی گوریلا جنگ لڑ سکتی، اس کے اخراجات کہاں سے پورے کرتا؟؟ اور سب سے بڑھ کر دنیا کے چھپے چھپے پر نظر...

سقوط غرناطہ

تصویر
ہسپانیہ کے آخری مسلمان بادشاہ ابو عبدالله  کوسقوط غرناطہ کے بعد جب وہاں سے نکال دیا گیا تو ایک پہاڑ کی چوٹی پر رک کر وہ غرناطہ پر آخری نظر ڈالتے ہوئے رونے لگا تو اسکی ماں نے کہا "اس کے لیے اب عورتوں کی طرح مت رو ،، جس کے لیے تم مردوں کی طرح لڑ نہیں سکے" یہ پینٹنگ اسی یاد کو تازہ کرتی ہے جو آج بھی اسپین کی دیوار پر یادگار کے طور پر موجود ہے۔۔ طاہر سرویا بلاگر

میڈیا کی تباہ کاریاں

عظیم مفکر اسلام ڈاکٹرعلامہ مُحَمَّد اقبالؒ مسلمانوں کی حالت پہ بہت رنجیدہ ہوتے تھے جو خواب غفلت میں ڈوبے انگریز کی غلامی میں پڑے تھے۔ جو اپنے اسلاف کا شاندار ماضی اور مسلمانوں کی تابناک تاریخ کو بھلا چکے تھے۔ علامہ اقبال ؒ  نے اپنی شاعری کے زریعے ان لوگوں کو بھی جھنجھوڑا جو آج کے دور کی طرح انگریز اور انگریزی طرزمعاشرت کو اپنا قبلہ بنا چکے تھے۔ ‏قہاری و غفاری و قدوسی و جبروت یہ چار عناصر ہوں تو بنتا ہے مسلمان جس سےجگرِ لالہ میں ٹھنڈک ہو، وہ شبنم دریاٶں کےدل جس سےدہل جاٸیں وہ طوفان ہر لحظہ ہےمومن کی نٸی شان نٸی آن گفتار میں ،کردار میں اللہ کی برھان! افسوس آج کے مسلمان کی حالت بھی ابتر ہے۔ دنیا کی رنگینیوں اور دنیا کے لالچ میں گِر کر اُس خداۓ مطلق کو بھول چکا ہے جو ہر چیز کا اختیار رکھتا ہے جو اگر رحمٰن ہے تو قہار بھی ہے۔ افسوس ۔۔! آج کا مسلمان بھی اصل مقام کھو چکا ہے۔ میڈیا کو ریاست کا چوتھا ستون  کہا جاتا ہے ۔۔ کیونکہ میڈیا ہی کسی بھی معاشرے میں زہن سازی کا کام کرتا ہے ۔ مگر ہمارے اس غیر ملکی فنڈڈ میڈیا ٹی وی چینلز نے ڈراموں کے زریعے ہندوانہ کلچر ، عشق م...

ایک بڑا مافیا نیٹ ورک بےنقاب

آج وطن عزیز میں موجود ایک بڑے مافیا ریکٹ کو بےنقاب کرتے ہیں۔۔ دوستو۔۔! جب میں نے مولانا مدنی حملے پر اپنی تحقیق مختلف سرکاری و غیر جانبدار زراٸع سے شروع کی تو ایسے انکشافات ہوۓ کہ میں چکرا کر رہ گیا ۔ بلاوڑہ شریف کے حق پیر خطیب حسین بادشاہ صرف ایک وزیٹنگ کارڈ ہے۔ اس دھندے میں کچھ بڑے سیاستدان ، میڈیا اور ”کی“ پواٸنٹس پر موجود اعلٰی سرکاری افسران ملوث ہیں ۔ فیس بک کے علاوہ یوٹیوب پر بھی پیر خطیب کے ریکٹ کے 7 چینل موجود ہیں ۔ جو اس کاروبار کی بڑھوتری کیلیے نت نٸے طریقے بروۓ کار لاتے ہیں۔ اور اس کے ساتھ ساتھ یوٹیوب سے بھی پیسہ بھی کماتے ہیں۔ سیاست دان ، اعلٰی سرکاری افسران اور میڈیا میں موجود کالی بھیڑوں کی بدولت اس کاروبار کو پاکستان کے علاوہ بیرون ملک بالخصوص متحدہ عرب امارات اور برطانیہ میں ٹیکنکل طریقے سے پھیلایا گیا اور وہاں انکے مقرر کردہ عملےکو باقاٸدہ تنخواہ دی جاتی ہے۔  یوٹیوب پر کچھ یوٹیوبر نے اس پیر کا پردہ فاش کرنا چاہا تو انہیں اٹھا لیا گیا اس کے بعد ایک یوٹیوبر نے 2018 میں اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ پیرصاحب حقیقی پیر ہیں اور میں اپنی سابقہ غلطیوں پر معافی مانگتا ہ...

طوطے کی موت ۔۔ایک اہم بات

”طوطے کی موت “ ایک بزرگ نوجوانوں کو جمع کرکے انہیں ’’لا الہ الا اللہ ‘‘ کی دعوت دیا کرتے تھے ۔ انہوں نے ایک مسجد کو اپنا مرکز بنایا ہوا تھا ۔۔  چھوٹے بچوں سے لے کر نوجوانوں تک میں ان کی یہ دعوت   لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ چلتی تھی۔۔۔ ایک نوجوان جو اس بزرگ کی مجلس میں آ کر کلمہ طیبہ کا شیدائی بن گیا تھا ، ایک دن ایک خوبصورت  طوطا اپنے ساتھ لایا اور اپنے استاذ کو ہدیہ کر دیا۔۔  طوطا بہت پیارا اور بولنے والا تھا۔۔۔  بزرگ اسے اپنے ساتھ لے گئے۔ جب سبق کے لئے آتے تو وہ طوطا بھی ساتھ لے آتے دن رات ’’ لا الہ الاا للہ ، لا الہ الا اللہ ‘‘ کی ضربیں سن کر اس طوطے نے بھی یہ کلمہ یاد کر لیا۔ وہ سبق کے دوران جب’’ لا الہ الاا للہ ، لا الہ الا اللہ ‘‘ پڑھتا تو سب خوشی سے جھوم جاتے۔ ایک دن وہ بزرگ سبق کے لئے تشریف لائے تو طوطا ساتھ نہیں تھا۔۔  شاگردوں نے پوچھا تو وہ رونے لگے  بتایا کہ کل رات ایک بلی اسے کھا گئی۔  یہ کہہ کر وہ بزرگ سسکیاں لے کر رونے لگے۔۔  شاگردوں نے تعزیت بھی کی، تسلی بھی دی، مگر ان کے آنسو اور ہچکیاں بڑھتی جا رہی تھی...

Maulana , journalist , politician , prostitute

تصویر
مولانا سمیع الحق شہید 1990  میں نوازشریف کے اہم اتحادی تھے کیونکہ نوازشریف نے شریعت کا نعرہ بلند کیا تھا۔نوازشریف نےاقتدار کی خاطر بےنظیر کی کردار کشی کرنے میں اور اسے لادین قرار دینے میں کوٸی کسر نہ چھوڑی تھی۔ جب نوازشریف اپنے ہتھکنڈوں سے اور مولانا سمیع الحق کی کوششوں سے وزیراعظم بن گیا تو مولانا سمیع الحق شہید نے اسے یاد کرواتے ہوۓ اسمبلی میں شریعت نافض کرنے کا کہا، مگر نوازشریف نے زبان بند کرلی اور مولانا کو ایسے دیکھا جیسے بہت بڑے بیوقوف کو دیکھ لیا ہو۔۔ جس پر مولانا صاحب سمجھ گٸے ۔۔ اور انہوں نے نوازشریف کے اس دھوکے پر  ملک گیر تحریک چلانے کا عندیہ دیا۔۔ نوازشریف پریشان ہوگیا اور خونی لبرلز کے متوالے میرشکیل الرحمان کو یہ ٹاسک دیا ۔۔ جس نےایک مشہور طواٸف میڈم طاہرہ کو تیار کرکے انٹرویو لیا اور اپنے اخبار دی نیوز کی شہہ سرخی بنایا۔  جس میں مولانا سمیع الحق کی کردار کشی کی گٸی اور طواٸف کے حوالے سے لکھا کہ میڈم کہتی ہے کہ اس نے مولانا کو اصل مرد پایا ہے اور مولانا کو سینڈوچ پوزیشن بہت پسند ہے۔ اس پروپیگنڈا سٹوری کو پکا کرنے کیلیے پاکستان کے علاوہ بھارت ...