سقوط غرناطہ
ہسپانیہ کے آخری مسلمان بادشاہ ابو عبدالله کوسقوط غرناطہ کے بعد جب وہاں سے نکال دیا گیا تو ایک پہاڑ کی چوٹی پر رک کر وہ غرناطہ پر آخری نظر ڈالتے ہوئے رونے لگا تو اسکی ماں نے کہا
"اس کے لیے اب عورتوں کی طرح مت رو ،،
جس کے لیے تم مردوں کی طرح لڑ نہیں سکے"
یہ پینٹنگ اسی یاد کو تازہ کرتی ہے جو آج بھی اسپین کی دیوار پر یادگار کے طور پر موجود ہے۔۔
طاہر سرویا بلاگر
"اس کے لیے اب عورتوں کی طرح مت رو ،،
جس کے لیے تم مردوں کی طرح لڑ نہیں سکے"
یہ پینٹنگ اسی یاد کو تازہ کرتی ہے جو آج بھی اسپین کی دیوار پر یادگار کے طور پر موجود ہے۔۔
طاہر سرویا بلاگر

تبصرے