اشاعتیں

اندھی تقلید ، بھیڑ چال انسانیت سے حیوانیت تک بھی لا سکتی ہے

پٹواری ، بھٹواری زیبرے سب بغض عمران میں سر دھڑ کی بازی لگا چُکے ہیں ۔۔۔ جسکو نواز شریف اپنے بھائی ،بہن کہہ چکا ہے اس کو یہ لوگ کیسے غیر مسلم اقلیت مانیں ؟  قادیانی مسلمان نہیں اور اُنکو اقلیت میں شمار کیا جانا چاہئے ، مگر جواب پھر بھی آئیں بائیں شاٸیں۔۔۔  جاہل اتنے ہیں کہ کہہ رہے ہیں کہ اقلیت میں کیوں ڈالا ۔۔۔ میرا خیال ہے انہیں اکثریت میں رکھنا چاہیے تھا شاٸد ۔۔۔؟ کیونکہ اقلیت ، اکثریت کے علاوہ کوٸی تیسری صورت نہیں ہوتی ۔۔۔ ‏قادیانیوں کو باقاٸدہ اقلیتی فہرست میں شامل کرنے کے اعلان پر عجیب و غریب سوچ سامنے آٸی ہے۔ ان فلاسفروں کے زہن سازوں سے ایک سادہ سا سوال ہے۔۔۔ قادیانی بدترین کافر ، غیر مسلم ہیں تو کیا آپ نہیں چاہتے کہ انہیں آن ریکارڈ غیر مسلم لسٹ میں ڈالا جائے؟ اگر دماغ شریف میں تھوڑی بہت بھی عقل باقی ہے تو یہ سوال اپنے آپ سے کریں ۔۔۔ جواب نہ ملے تو  زہنی طور پر تسلیم شدہ اپنے زہن ساز آقاٶں سے جواب ضرور مانگیں ۔۔ یاد رکھیں ۔۔۔۔جہالت ،اندھی تقلید ، بھیڑ چال انسان کو جانوروں سے بدتر بےشعور کر دیتی ہے۔۔۔ آج تک قادیانی ملعون ٹولے کو ایک خاص اہمیت حاصل ر...

قادیانی فتنے کے سدباب کیلیے حکومت پاکستان کے اہم سٹیپ پر پروپیگنڈا کرنے والوں کو جواب

قادیانیوں کو اقلیتوں میں شامل کرنے کا فیصلہ ہوتے ہی کچھ محترموں نے عجیب عجیب سوالات اٹھانا شروع کردئیے جن میں کچھ اہم سوالات کچھ یوں ہیں۔۔ 1 : اب قادیانی اسمبلی میں پہنچنا شروع ہو جائیں گے۔ 2 اب قادیانی اپنی عبادت گاہیں تعمیر کریں گے۔ 3 اب قادیانی آزادی سے تبلیغ کرسکیں گے۔ پہلے سوال کا جواب محترم, تمہیں معلوم ن لیگ دور حکومت میں گورنر پنجاب کون تھے؟؟ گورنر پنجاب کی مثال دینے کا مقصد  ”عقلمندوں“ کو یہ بتانا  ہے کہ ماضی میں مسلمانوں کا لبادہ اوڑھے بڑے بڑے عہدوں پر آپکے یہی قادیانی رہ چکے ہیں۔ ہم سب کا مقصد ہی یہی ہے کہ وہ خود کو ایک بار اقلیت تو مانیں۔۔ یاد رکھیں ۔۔۔ وہ  خود کو مسلمان سمجھتے ہیں وہ مر جائیں گے لیکن کبھی خود کو اقلیت مان کر اسمبلی میں نہیں پہنچیں گے۔ دوسرے سوال کا جواب ۔۔ محترم۔۔ انکی عبادت گاہوں پر پابندی کے باوجود آپکے ملک میں انکی عبادت گاہیں موجود ہیں۔۔ جنہیں عام سادہ لوح مسلمان مسجد سمجھ کر نماز پڑھنے جاتے ہونگے ۔۔۔ کیونکہ وہ بھی خود کو مسلمان سمجھتے ہیں اور نماز کا طریقہ کار بھی ہم سے زیادہ مختلف نہیں تو اسی لئے میں اس اقدام کی حمایت کرر...

شطرنج

تصویر
دس سال پہلے برطانوی جریدے " اکانومسٹ " نے جنرل کیانی کا یہ کارٹون ایک سنسنی خیز کہانی کے ساتھ شائع کیا۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کارٹون میں جنرل کیانی شطرنج کھیل رہے ہیں۔ لیکن شطرنج کی اس بساط کے مہرے سیاست دان، پاک فوج، افغان طالبان، ٹی ٹی پی اور امریکی فوج ہیں۔ اس تصویر میں کافی کچھ ہے۔ جنرل کیانی ایک ہاتھ سے امریکی مہرہ (فوجی) پیٹ رہے ہیں تو دوسرے ہاتھ وہ ٹی ٹی پی نما مہروں کو روک رہے ہیں۔ دس سال پہلے اکانومسٹ نے وکی لیکس کی بعض رپورٹس اور کچھ گرفتار کیے گئے افغان طالبان کے انٹرویوز کے حوالے سے اندیشہ ظاہر کیا کہ شائد پاکستانی جی ایچ کیو میں بیٹھے ٹھنڈے دماغوں والے جرنیل امریکہ کے ساتھ کوئی نہایت پیچیدہ مگر خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں جسکا انجام امریکہ کی یقینی شکست ہوگا۔ افغان طالبان کو پوری دنیا دہشت گرد قرار دے چکی تھی، ان کی مدد کرنا پوری دنیا کی دشمنی مول لینے کے متراف تھا۔ پاکستان کی معیشت دہشت گردی سے نمٹتے نمٹتے اس قابل نہیں رہی تھی کہ امریکہ جیسی سپر پاؤر کے خلاف کوئی گوریلا جنگ لڑ سکتی، اس کے اخراجات کہاں سے پورے کرتا؟؟ اور سب سے بڑھ کر دنیا کے چھپے چھپے پر نظر...

سقوط غرناطہ

تصویر
ہسپانیہ کے آخری مسلمان بادشاہ ابو عبدالله  کوسقوط غرناطہ کے بعد جب وہاں سے نکال دیا گیا تو ایک پہاڑ کی چوٹی پر رک کر وہ غرناطہ پر آخری نظر ڈالتے ہوئے رونے لگا تو اسکی ماں نے کہا "اس کے لیے اب عورتوں کی طرح مت رو ،، جس کے لیے تم مردوں کی طرح لڑ نہیں سکے" یہ پینٹنگ اسی یاد کو تازہ کرتی ہے جو آج بھی اسپین کی دیوار پر یادگار کے طور پر موجود ہے۔۔ طاہر سرویا بلاگر

میڈیا کی تباہ کاریاں

عظیم مفکر اسلام ڈاکٹرعلامہ مُحَمَّد اقبالؒ مسلمانوں کی حالت پہ بہت رنجیدہ ہوتے تھے جو خواب غفلت میں ڈوبے انگریز کی غلامی میں پڑے تھے۔ جو اپنے اسلاف کا شاندار ماضی اور مسلمانوں کی تابناک تاریخ کو بھلا چکے تھے۔ علامہ اقبال ؒ  نے اپنی شاعری کے زریعے ان لوگوں کو بھی جھنجھوڑا جو آج کے دور کی طرح انگریز اور انگریزی طرزمعاشرت کو اپنا قبلہ بنا چکے تھے۔ ‏قہاری و غفاری و قدوسی و جبروت یہ چار عناصر ہوں تو بنتا ہے مسلمان جس سےجگرِ لالہ میں ٹھنڈک ہو، وہ شبنم دریاٶں کےدل جس سےدہل جاٸیں وہ طوفان ہر لحظہ ہےمومن کی نٸی شان نٸی آن گفتار میں ،کردار میں اللہ کی برھان! افسوس آج کے مسلمان کی حالت بھی ابتر ہے۔ دنیا کی رنگینیوں اور دنیا کے لالچ میں گِر کر اُس خداۓ مطلق کو بھول چکا ہے جو ہر چیز کا اختیار رکھتا ہے جو اگر رحمٰن ہے تو قہار بھی ہے۔ افسوس ۔۔! آج کا مسلمان بھی اصل مقام کھو چکا ہے۔ میڈیا کو ریاست کا چوتھا ستون  کہا جاتا ہے ۔۔ کیونکہ میڈیا ہی کسی بھی معاشرے میں زہن سازی کا کام کرتا ہے ۔ مگر ہمارے اس غیر ملکی فنڈڈ میڈیا ٹی وی چینلز نے ڈراموں کے زریعے ہندوانہ کلچر ، عشق م...

ایک بڑا مافیا نیٹ ورک بےنقاب

آج وطن عزیز میں موجود ایک بڑے مافیا ریکٹ کو بےنقاب کرتے ہیں۔۔ دوستو۔۔! جب میں نے مولانا مدنی حملے پر اپنی تحقیق مختلف سرکاری و غیر جانبدار زراٸع سے شروع کی تو ایسے انکشافات ہوۓ کہ میں چکرا کر رہ گیا ۔ بلاوڑہ شریف کے حق پیر خطیب حسین بادشاہ صرف ایک وزیٹنگ کارڈ ہے۔ اس دھندے میں کچھ بڑے سیاستدان ، میڈیا اور ”کی“ پواٸنٹس پر موجود اعلٰی سرکاری افسران ملوث ہیں ۔ فیس بک کے علاوہ یوٹیوب پر بھی پیر خطیب کے ریکٹ کے 7 چینل موجود ہیں ۔ جو اس کاروبار کی بڑھوتری کیلیے نت نٸے طریقے بروۓ کار لاتے ہیں۔ اور اس کے ساتھ ساتھ یوٹیوب سے بھی پیسہ بھی کماتے ہیں۔ سیاست دان ، اعلٰی سرکاری افسران اور میڈیا میں موجود کالی بھیڑوں کی بدولت اس کاروبار کو پاکستان کے علاوہ بیرون ملک بالخصوص متحدہ عرب امارات اور برطانیہ میں ٹیکنکل طریقے سے پھیلایا گیا اور وہاں انکے مقرر کردہ عملےکو باقاٸدہ تنخواہ دی جاتی ہے۔  یوٹیوب پر کچھ یوٹیوبر نے اس پیر کا پردہ فاش کرنا چاہا تو انہیں اٹھا لیا گیا اس کے بعد ایک یوٹیوبر نے 2018 میں اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ پیرصاحب حقیقی پیر ہیں اور میں اپنی سابقہ غلطیوں پر معافی مانگتا ہ...

طوطے کی موت ۔۔ایک اہم بات

”طوطے کی موت “ ایک بزرگ نوجوانوں کو جمع کرکے انہیں ’’لا الہ الا اللہ ‘‘ کی دعوت دیا کرتے تھے ۔ انہوں نے ایک مسجد کو اپنا مرکز بنایا ہوا تھا ۔۔  چھوٹے بچوں سے لے کر نوجوانوں تک میں ان کی یہ دعوت   لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ چلتی تھی۔۔۔ ایک نوجوان جو اس بزرگ کی مجلس میں آ کر کلمہ طیبہ کا شیدائی بن گیا تھا ، ایک دن ایک خوبصورت  طوطا اپنے ساتھ لایا اور اپنے استاذ کو ہدیہ کر دیا۔۔  طوطا بہت پیارا اور بولنے والا تھا۔۔۔  بزرگ اسے اپنے ساتھ لے گئے۔ جب سبق کے لئے آتے تو وہ طوطا بھی ساتھ لے آتے دن رات ’’ لا الہ الاا للہ ، لا الہ الا اللہ ‘‘ کی ضربیں سن کر اس طوطے نے بھی یہ کلمہ یاد کر لیا۔ وہ سبق کے دوران جب’’ لا الہ الاا للہ ، لا الہ الا اللہ ‘‘ پڑھتا تو سب خوشی سے جھوم جاتے۔ ایک دن وہ بزرگ سبق کے لئے تشریف لائے تو طوطا ساتھ نہیں تھا۔۔  شاگردوں نے پوچھا تو وہ رونے لگے  بتایا کہ کل رات ایک بلی اسے کھا گئی۔  یہ کہہ کر وہ بزرگ سسکیاں لے کر رونے لگے۔۔  شاگردوں نے تعزیت بھی کی، تسلی بھی دی، مگر ان کے آنسو اور ہچکیاں بڑھتی جا رہی تھی...

Maulana , journalist , politician , prostitute

تصویر
مولانا سمیع الحق شہید 1990  میں نوازشریف کے اہم اتحادی تھے کیونکہ نوازشریف نے شریعت کا نعرہ بلند کیا تھا۔نوازشریف نےاقتدار کی خاطر بےنظیر کی کردار کشی کرنے میں اور اسے لادین قرار دینے میں کوٸی کسر نہ چھوڑی تھی۔ جب نوازشریف اپنے ہتھکنڈوں سے اور مولانا سمیع الحق کی کوششوں سے وزیراعظم بن گیا تو مولانا سمیع الحق شہید نے اسے یاد کرواتے ہوۓ اسمبلی میں شریعت نافض کرنے کا کہا، مگر نوازشریف نے زبان بند کرلی اور مولانا کو ایسے دیکھا جیسے بہت بڑے بیوقوف کو دیکھ لیا ہو۔۔ جس پر مولانا صاحب سمجھ گٸے ۔۔ اور انہوں نے نوازشریف کے اس دھوکے پر  ملک گیر تحریک چلانے کا عندیہ دیا۔۔ نوازشریف پریشان ہوگیا اور خونی لبرلز کے متوالے میرشکیل الرحمان کو یہ ٹاسک دیا ۔۔ جس نےایک مشہور طواٸف میڈم طاہرہ کو تیار کرکے انٹرویو لیا اور اپنے اخبار دی نیوز کی شہہ سرخی بنایا۔  جس میں مولانا سمیع الحق کی کردار کشی کی گٸی اور طواٸف کے حوالے سے لکھا کہ میڈم کہتی ہے کہ اس نے مولانا کو اصل مرد پایا ہے اور مولانا کو سینڈوچ پوزیشن بہت پسند ہے۔ اس پروپیگنڈا سٹوری کو پکا کرنے کیلیے پاکستان کے علاوہ بھارت ...

Maryum Aurangzeb Pmln's mother Tahira Aurangzeb's reality

تصویر
”داستانیں بکھری پڑیں ہیں کس کس کو سمیٹیں“ سن 1990 میں نوازشریف خاندان سے جڑنے والے ایسے خدمت گزار ”کَکھ پتی“لوگ بھی ہیں جو آج اربوں پتی ہیں۔ نوازشریف کے ساتھ جُڑے  ناموں میں ایک نام مشترک سا ہے ۔۔ وہ میڈم طاہرہ نامی مشہور طواٸف ہو یا گلوکارہ طاہرہ سید ہو یا پھر پولی اسپتال کی ہیلتھ ورکر طاہرہ اشرف۔۔ بات کرتے ہیں طاہرہ اشرف کی۔۔ میاں چنوں میں پیدا ہونے والی طاہرہ اشرف مڈل کرنے کے بعد پولی فیملی اسپتال میں بطور ہیلتھ ورکر بھرتی ہوٸی تو اس کی شادی اشرف نامی شخص سے ہوگٸی۔ 1990 میں نوازشریف کی والدہ کی خدمت کیلیےاسے وزیراعظم ہاٶس بھیجا گیا۔ ظل الہی نوازشریف نے اسکی ”خدمات“ سے متاثر ہو کر  اسے 8 ویں سے17 ویں گریڈ پر ترقی دِلوا دی ۔۔ اسکے بعد طاہرہ اشرف نے اپنے شوہر اشرف سے طلاق لیکر نواز لیگ کے ایک سیاسی ورکر اورنگزیب سے شادی کر لی جو اسلام آباد میں 10 گریڈ کا ملازم تھا۔۔۔ اس شادی کے بعد اس نے سیاست میں قدم رکھا۔۔ نوازشریف کی والدہ اپنی دیکھ بھال کیلیے طاہرہ کو اپنے ساتھ رکھتی تھی اور انجکشن لگوانے کیلیے اُسی پر بھروسہ کرتی تھی۔۔ وقت گزرا ۔۔ سنہرا دور شروع ہو چکا تھا...

Some important tips and information to save human life from Corona virus -

تصویر
A simple test for the diagnosis of Corona! *  Remember ...  The symptoms of Corona 7, do not appear so quickly.  How do you know, then, whether we are infected or not?  According to the latest information, the Corona virus (COVID19)  By 28 days, the mouth passes through the lungs.  And does not show its outward signs!  And unless the sick complain of cough and fever.  And don't go to the hospital.  So in those situations, the lungs will be lost fifty percent.  Understand, it's too late.  Experts suggest a simple test for the diagnosis of coronary disease.   Which we can perform every morning.  Take a deep breath and hold your breath for ten seconds.  If you hold your breath for ten seconds without difficulty,  And don't cough in the meantime,  So that means there is no problem with your lungs.  According to the latest research ...:  Let our mouth and throat not dry.  In case of...

February, Flowers, Spring۔۔ Destruction of warplanes - heavy punch۔۔ It's real. Not Hollywood - But the taste is just like Hollywood

February is the beginning of spring.Which can also be called February as the month of fond memories.  In February last year, India attempted to invade Pakistan.  In response to this, Pakistan did irreparable harm to India. The special month of February, the brave Pakistani Air Force responded to the Indian Army, destroying two warplanes ... The documentary is fact-based.  But you will definitely enjoy Hollywood as you are. - Check out this special day's special documentary.

قصہ محبت ۔۔کوٸی ہے جو آپ سے اتنی محبت کرتا ہے ۔۔۔۔

ایک ملنگ درویش بارش کے پانی میں عشق و مستی سے لبریز چلا جارہا تھا کہ اُس درویش نے ایک مٹھائی فروش کو دِیکھا جو ایک کڑھائی میں گرما گرم دودھ اُبال رہا تھا تُو موسم کی مُناسبت سے دوسری کڑھائی میں گرما گرم جلیبیاں تیار کررہا تھا ملنگ کچھ لمحوں کیلئے وہاں رُک گیا شائد بھوک کا احساس تھا یا موسم کا اثر تھا۔ ملنگ حلوائی کی بھٹی کو بڑے غور سے دیکھنے لَگا ملنگ کُچھ کھانا چاہتا تھا لیکن ملنگ کی جیب ہی نہیں تھی تو پیسے بھلا کیا ہُوتے ۔ ملنگ چند لمحے بھٹی سے ہاتھ سینکنے کے بعد چَلا ہی چاہتا تھا کہ نیک دِل حَلوائی سے رَہا نہ گیا اور ایک پیالہ گرما گرم دودھ اور چند جلیبیاں ملنگ کو پیش کردِیں ملنگ نے گرما گَرم جلیبیاں گَرما گرم دودھ کیساتھ نُوش کی اور پھر ہاتھوں کو اُوپر کی جانب اُٹھا کر حَلوائی کو دُعا دیتا ہُوا آگے چَلدِیا۔ ملنگ کا پیٹ بھر چُکا تھا دُنیا کے غموں سے بے پروا وہ پھر اِک نئے جُوش سے بارش کے گدلے پانی کے چھینٹے اُڑاتا چلا جارہا تھا وہ اِس بات سے بے خبر تھا کہ ایک نوجوان نو بیاہتا جُوڑا بھی بارِش کے پانی سے بَچتا بچاتا اُسکے پیچھے چَلا آ رھا ہے یکبارگی اُس ملنگ نے بارش کے گَدلے پانی میں...

امریکی صدر ٹرمپ کی بھارت میں میڈیا سے بات چیت پر پاکستان کی تعریف۔ ۔۔ہندوتوا سرکار کی کتے والی کر دی ۔۔بھارتی میڈیا میں صف ماتم بچھ گیا۔۔۔دیکھیے ویڈیو۔۔۔۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت یاترہ پر مودی سرکار کو آنکھیں دکھا دی۔۔۔ٹرمپ نے مذید کہا ۔۔ *‏پاکستان کےساتھ ہمارےبہت اچھےتعلقات ہیں۔ان کوششوں  کی بدولت ہم پاکستان کےساتھ بڑی پیشرفت کےآثار دیکھ رہےہیں۔ ہم جنوبی ایشیا کی تمام اقوام کےدرمیان کشیدگی میں کمی، بھر پوراستحکام، ہم آہنگی کےمستقبل کےلیےپرامید ہیں*۔

بھارت میں پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگانے والی لڑکی کا تازہ ویڈیو پیغام۔ ۔۔۔۔

بھارت:بنگلور میں پاکستان زندہ باد کے نعروں کی گونج  انتہاپسند ہندوتوا کا ماتم ۔۔۔ کچھ دن پہلے بھارت میں ایک بڑے جلسے میں پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگانے پر لڑکی کو پکڑ لیا گیا تھا ۔۔اب اسی بہادر لڑکی کا تازہ بیان سنیے ۔۔۔۔ ہم بنگلور میں پاکستان زندہ باد کے نعرے بلند کرنے والوں کی جرآت اور بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں.....۔