اشاعتیں

نومبر, 2023 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے فاٸنل کا انوکھا واقعہ

تصویر
 *آسٹریلیا کا نڈر سپوت*  کرکٹ ورلڈ کپ کے سلسلے میں آج بھارت کے شہر احمدآباد میں ورلڈکپ کا فاٸنل میچ  آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کھیلا کھیلا جا رہا تھا ۔ تقریباً ڈیڑھ لاکھ لوگ لاٸیو اسٹیڈیم ،گردونواح اور کروڑوں لوگ یہ میچ ٹی وی اسکرینوں پر دیکھنے میں مصروف تھے کہ اچانک گراونڈ گِرل پھلانگ کر ماسک پہنے ایک لڑکا دیوانہ وار بھاگتا ہوا پچ پر پہنچ گیا اور ویراٹ کوہلی سے بغلگیر ہوگیا۔  لیکن بات اس سے بھی زیادہ اہم اسلیے تھی کہ اس نے جو شرٹ پہنی ہوٸی تھی اس پر Stop Bombing Palestine یعنی فلسطین پر بمباری بند کرو لکھا ہوا تھا۔ یہ بھی کہا جارہا ہے کہ لڑکے نے خصوصی طور پر فلسطین کیلیے مٶثر آواز اٹھانے کیلیے بھارت کا سفر کیا تھا۔  یہ فلسطین کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کا انوکھا انداز تھا۔ اس جانباز لڑکے نے جان کی پروا نہ کرتے ہوۓ دنیا کو منفرد طریقے سے واضع پیغام دیا کہ فلسطین معاملے پر دنیا بھر کی عوام کس طرف ہے۔  واقعہ کے فوری بعد میچ انتظامیہ حرکت میں آٸی تو میچ کچھ دیر روکنا پڑ گیا۔۔ لڑکے کو پکڑ لیا گیا ، شاٸد برسوں جیل میں رہے لیکن آسٹریلیا کا یہ سپوت ناچ گانے می...

محمد ضیف فلسطین کا پراسرار سپوت

تصویر
 *اللہ کے شیر ، فلسطین کے موجودہ دور کا مجاہداعظم*  فلسطین کے تناظر میں آج ایک ایسے مجاہد غازی اور اللہ کے پراسرار بندے کے متعلق بات کرتے ہیں جو اسراٸیل کی طرف سے موسٹ وانٹڈ ہے جن کی جان لینے کیلیے اسراٸیل کم ازکم سات بار حملے کرچکا ہے مگر وہ مردمجاہد بار بار زخمی ضرور ہوتا رہا مگر ہر بار اللہ کے فضل سے زندہ بچ نکلتا ہے اور اب بھی وہی اسراٸیل کو ناکوں چنے چبوا رہا ہے۔ اس مرد مجاہد کا نام محمد ذیاب ابراہیم المصری ہے اور یہ محمد ضیف (مہمان) کے نام سے مشہور ہیں۔ انکا شمار حماس کے بانی مجاہدین میں ہوتا ہے۔ عزالدین القسام بریگیڈ کے یہ اہم ترین کمانڈر پچھلے 27 برس سے اسرائیل کی ہٹ لسٹ پر موجود ہیں۔ اسرائیل کا الزام ہے کہ اسرائیلی شہریوں پر ہونے والے کئی حملوں کے پیچھے ان کا ہاتھ ہے اس لیے انہیں عام طور پر اسرائیل کا ’دشمن نمبر ایک‘ سمجھا جاتا ہے۔ محمد ضیف کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ دیسی ساختہ بم بنانے کے ماہر اور عمدہ عسکری صلاحیتوں کے مالک ہیں۔   مغربی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق محمد ضیف نے بم سازی کا فن حماس کے رہنما یحییٰ عیاش سے سیکھا تھا جو بم بنانے کے ماہر تھے اور ’ان...