Important visit of the Prime Minister of Pakistan to Russia
*پاکستان کے وزیراعظم کا انتہاٸی اہم روس کا دورہ اور دشمن کی چالیں*
ایک طویل عرصے بعد کوٸی پاکستانی وزیراعظم روس کا تاریخی دورہ کرنے جارہا ہے۔۔
جس پر پوری دنیا میں چاہ مگوٸیاں جاری ہے۔
امریکہ، بھارت کے ساتھ ساتھ پاکستان میں موجود بیرونی لابی اور غدار اسوقت ایک بار پھر ایک پیج پر سر پکڑ کر بیٹھے ہیں۔
پاکستان میں موجود ان بیرونی غلاموں نے، افغان جنگ میں پاکستان نے سوویت یونین کا جو حال کیا تھااسکو زوروشور سے ڈسکس کرنا شروع کر دیا ہے اور اس دوران حیرت انگیز طور پر سوٸس بینک جو کہ کبھی بھی کسی سے بھی اپنے اکاٶنٹس کی تفصیل شٸیر نہیں کرتے ان اکاٶنٹس کی ڈیٹیل بھی منظر عام پر آٸی۔۔۔
جسمیں افغان سوویت وار کے اہم کردار جنرل اختر عبدالرحمن کا نام ہی اس ٹیگ کے ساتھ واٸرل کیا گیا کہ اس نے امریکہ سے پیسہ پکڑ کر سوٸس بینکوں میں رکھوایا اور امریکہ کے کہنے پر سویت افغان وار میں کودے۔۔
اور پھر اسکو ٹاپک بنا کر پاک فوج کے خلاف اسی بیرونی لابی نے زہر اگلنا شروع کیا۔
دوستو۔۔
اب سوشل میڈیا کا دور ہے اور ہر محب وطن پاکستانی انکے ایسے ہتھکنڈوں کو سمجھتا ہے۔۔۔
مگر جو انکے بہکاوے میں آۓ ہوۓ ہیں ، وہ اگر وطن عزیز کے مخلص ہیں تو عقل سے کام لیکر روس کے اس اہم دورے کے موقع پر ایسے تمام پروپیگنڈوں کو رد ضرور کریں۔
محمدطاہر سرویا بلاگر
soroyatahir@gmail.com
تبصرے