Fake News Alart

 


*فیک نیوز الرٹ* 


گزشتہ کچھ دنوں سے ایک انسان نما درندے کی ویڈیو پاکستان میں واٸرل کی ہوٸی ہے کہ یہ فلاں علاقے میں فلاں فلاں نے پکڑ کر اسے قابو کیا ہے ۔

 اور مختلف لوگ مختلف علاقوں کو دھڑا دھڑ  مینشن کرتے آ رہے ہیں ۔

اور اس جھوٹ کو مرچ مسالحہ لگا کر خوب پھیلانے میں مصروف عمل رہے ۔

دوستو ۔۔ حقیقت میں یہ سپیشل افیکٹ کے ماہر روب کبوسکی کی بنائی ہوئی ویڈیو ہے جس کا انسٹاگرام اکاونٹ کا لنک میں نے دیا ہوا ہے اور ساتھ متعلقہ ویڈیو بھی ہے۔

فیک اور جھوٹی خبروں پھیلانے سے پہلے تصدیق ضرور کیا کریں۔۔اس لنک 👇یہ جا کر تصدیق کریں

https://instagram.com/robcobasky?utm_medium=copy_link


 *محمدطاہرسرویابلاگر*

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

Maryum Aurangzeb Pmln's mother Tahira Aurangzeb's reality

جنرل باجوہ کو مشرف سمجھنا امریکی صدر ٹرمپ کی فاش غلطی ہے۔۔برطانوی تھنک ٹینک

ارض قدس کی مسلمانوں کیلیے اہمیت اور مسجد اقصی اور گنبد صخری کی تاریخ