حامد میر کی گھبراہٹ میں اُلٹی قلابازیاں


حامدمیر کا ویریفاٸیڈ فیس بک پیج فوری بند کیوں کردیا گیا۔۔؟؟؟ 

‏حامد میر بہت بری طرح ایکسپوز ہونے کے بعد اب بھونڈی دلیلیں پیش کر رہا یے کہ وہ ویریفائیڈ فیسبک پیج اُسکا نہیں جب کہ پورے پاکستان کو پتہ چل چکا ہے کہ حامد میر کا فیسبک پیج بھارت سے بھی آپریٹ ہو رہا تھا۔۔

یاد رہے ۔۔۔

‏فیس بک پیج کی ویریفیکیشن کیلیے شناختی کارڈ یا پاسپورٹ استعمال ہوتا ہے۔۔

تو حامد میر  کو کیسے معلوم ہی نہیں ہوا کہ اسکا شناختی کارڈ یا پاسپورٹ استعمال ہوکر فیس بک پیچ ویری فائی بھی ہوگیا اور گزشتہ دو سالوں سے زور و شور سے چل بھی رہا ہے۔

ہاں مگر اسکو یہ سب معلوم ہے کہ کس کی بیوی نے گولی ماری۔۔۔

طور پر حملہ کس نے کیا۔۔


‏جنرلز کے گھروں کی باتیں بتانے والا ، اجمل قصاب کے گھر کا پتا سب سے پہلے بتانے والا ،

اسامہ بن لادن تک پہنچ جانے والا ،

خود کو بہترین صحافی کہنے والا

سالوں تک اپنے ویریفائیڈ فیس بک کے پیج سے کیسے لاعلم رہا؟؟؟ 

زرا نہیں زیادہ سوچیے

 *محمدطاہر سرویا بلاگر*

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

Maryum Aurangzeb Pmln's mother Tahira Aurangzeb's reality

جنرل باجوہ کو مشرف سمجھنا امریکی صدر ٹرمپ کی فاش غلطی ہے۔۔برطانوی تھنک ٹینک

ارض قدس کی مسلمانوں کیلیے اہمیت اور مسجد اقصی اور گنبد صخری کی تاریخ