افغان طالبان کی آج کی جاری فتوحات
*آج کا دن افغان مجاہدین کیلیے بہت اہم رہا*
صوبہ پکتیا میں روحانی بابا ڈسٹرکٹ سنٹر ، پولیس ہیڈ کوارٹر ، انٹلیجنس آفس اور تمام رجیم سہولیات کو مکمل طور پر فتح کرلیا گیا۔
بھاری جانی نقصان کے بعد دشمن فرار ہوگیا اور پورا ضلع طالبان کے قبضے میں آگیا۔
پھر بغلان میں طالبان نے کابل حکومت کے ایک بہت اہم اڈے پر قبضہ کرلیا۔
بیسیوں ٹینکوں ، غیرملکی بڑے ہتھیار بھی قبضے میں کیے گٸے۔
اسکے علاوہ صوبہ زابل کے ضلع شاجوئی میں کابل انتظامیہ کے 67 فوجیوں نے آج طالبان کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ۔
*محمد طاہرسرویا*
تبصرے