یو۔اے۔ای نے اسراٸیل کو باقاٸدہ تسلیم کرلیا

 

‏متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو باقاٸدہ تسلیم کر لیا ۔ ۔۔


یاد رہے۔۔ UAE والے سعودی عرب کی مرضی کے بغیر سانس بھی نہیں لیتے۔۔


‏اسرائیل اور متحدہ عرب امارات (UAE) کے درمیان تاریخی معاہدے پر جلدی دستخط ہونگے۔۔


امریکہ کی مدد سے صحت، سرمایہ کاری، براہ راست پروازیں، امن وامان، ثقافت، سفارتخانے، ٹیلی کام، انرجی، باہمی مفاد اور بہت سارے دوسرے معاملات پر اتفاق رائے ہو چکا ہے۔۔

‏تمام پاکستانی سیاست دان جن کے پاس UAE کے آقامے ہیں ان کو UAE اور اسرائیل معاہدہ مبارک ہو۔۔ اب وہ اسرائیل میں بھی چھوٹا موٹا روزگار لے کر اپنا پیٹ پال سکتے ہیں۔۔

مُحَمَّد طاہرسرویا بلاگر

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

Maryum Aurangzeb Pmln's mother Tahira Aurangzeb's reality

جنرل باجوہ کو مشرف سمجھنا امریکی صدر ٹرمپ کی فاش غلطی ہے۔۔برطانوی تھنک ٹینک

ارض قدس کی مسلمانوں کیلیے اہمیت اور مسجد اقصی اور گنبد صخری کی تاریخ