اشاعتیں

اگست, 2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

قصہ ایک مجنون شخص کا

تصویر
  ‏یہ شخص نہ تو اسلم رئیسانی ہے اور نہ ہی پاکستانی ملنگ یہ عراق کا مشہور ڈاکٹر مہدی ہے۔ اس کی کہانی یہ ہے کہ ایک بار دوسرا سرجن موقعہ پر نہ ہونے کی وجہ سے ایمرجنسی میں اس نے اپنی ماں کا آپریشن خود کیا (میڈیکل کے پروٹوکول کے مطابق اپنے قریبی عزیز کا آپریشن آپ خود نہیں کرسکتے ہیں)  ‏اور ماں ۔۔۔۔۔ اس کی نظروں کے سامنے دنیا سے رخصت ہوئی ۔  یہ شخص صدمہ برداشت نہ کرسکا اور ذہنی توازن کھو بیٹھا اس واقعے کو برسوں بیت گیے ہیں۔۔۔ بغداد کے بچے اسے دیکھتے ہوئے بڑے ہوچکے ہیں۔۔ لیکن آج تک کسی نے ان کی زبان سے   ایک جملے سے زیادہ کبھی کوٸی دوسری بات نہیں سنی ۔۔۔۔ وہ جملہ ہے " ماں مجھے معاف کردو " 😢 مُحَمَّد طاہرسرویا بلاگر

یو۔اے۔ای نے اسراٸیل کو باقاٸدہ تسلیم کرلیا

تصویر
  ‏متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو باقاٸدہ تسلیم کر لیا ۔ ۔۔ یاد رہے۔۔ UAE والے سعودی عرب کی مرضی کے بغیر سانس بھی نہیں لیتے۔۔ ‏اسرائیل اور متحدہ عرب امارات (UAE) کے درمیان تاریخی معاہدے پر جلدی دستخط ہونگے۔۔ امریکہ کی مدد سے صحت، سرمایہ کاری، براہ راست پروازیں، امن وامان، ثقافت، سفارتخانے، ٹیلی کام، انرجی، باہمی مفاد اور بہت سارے دوسرے معاملات پر اتفاق رائے ہو چکا ہے۔۔ ‏تمام پاکستانی سیاست دان جن کے پاس UAE کے آقامے ہیں ان کو UAE اور اسرائیل معاہدہ مبارک ہو۔۔ اب وہ اسرائیل میں بھی چھوٹا موٹا روزگار لے کر اپنا پیٹ پال سکتے ہیں۔۔ مُحَمَّد طاہرسرویا بلاگر

سعودی عرب اور پاکستان کی موجودہ تلخی کا کچھ پس منظر اور اپڈیٹس

 کُچھ اہم باتیں۔۔۔ ‏سعودی عرب نے تین ارب کیا دیے کہ مطالبات کی پوری لسٹ پاکستان کو تھما دی تھی۔۔ ملاحظہ کیجیے۔۔ 1: ارطغرل ڈرامہ بند کر دیں۔ 2: مریم نواز کو جانے دیں اور شہبازشریف کے خلاف کیسز ختم کریں  3: ایران، ترکی، قطر، ملائیشیا سے دور ہو جائیں۔ 4: سی پیک ختم کریں۔ 5: ہمارے ساتھ مل کر امریکہ سے اتحاد مضبوط کریں۔۔ ‏6: اپنی فوج سعودیہ کی خدمت کیلئے پیش کریں۔ 7: ایران کے ساتھ گیس کے معاہدے نا کریں۔  8: کشمیر میں چونکہ سعودیہ کی انویسٹمنٹ ہے اس پر بات نہ کریں۔  9: چین کے بلاک سے نکل جائیں۔۔   قرضوں کے بوجھ تلے دبا کر نواز شریف اور زرداری نے کس زلالت میں قوم کو ڈال دیا ہے کہ اب سعودیوں کی بھی ‏سننا پڑ رہی ہے جو حوثی باغیوں کو خود جواب نہیں دے سکتے۔۔ ان کی حالت تو یہ ہے کہ شاہ محمود قریشی نے ایک بیان دیا تو اِدھر اُدھر بھاگ دوڑتے پھر رہے ہیں۔۔ اب سعودی عرب کی سنجیدہ کوششوں کے نتیجے میں سعودی عرب کی ایک اہم شخصیت نے ایک خصوصی طیارہ پاکستان بھجوا کر علامہ طاہرمحمود اشرفی کو سعودی عرب آنے کا بلاوا بھیجا۔۔  جس پر گزشتہ شب وہ سعودیہ چلے گٸے۔  اب دیکھتے ہی...