قصہ ایک مجنون شخص کا

 

‏یہ شخص نہ تو اسلم رئیسانی ہے اور نہ ہی پاکستانی ملنگ یہ عراق کا مشہور ڈاکٹر مہدی ہے۔


اس کی کہانی یہ ہے کہ ایک بار دوسرا سرجن موقعہ پر نہ ہونے کی وجہ سے ایمرجنسی میں اس نے اپنی ماں کا آپریشن خود کیا (میڈیکل کے پروٹوکول کے مطابق اپنے قریبی عزیز کا آپریشن آپ خود نہیں کرسکتے ہیں) 

‏اور ماں ۔۔۔۔۔

اس کی نظروں کے سامنے دنیا سے رخصت ہوئی ۔

 یہ شخص صدمہ برداشت نہ کرسکا اور ذہنی توازن کھو بیٹھا

اس واقعے کو برسوں بیت گیے ہیں۔۔۔

بغداد کے بچے اسے دیکھتے ہوئے بڑے ہوچکے ہیں۔۔

لیکن آج تک کسی نے ان کی زبان سے 

 ایک جملے سے زیادہ کبھی کوٸی دوسری بات نہیں سنی ۔۔۔۔

وہ جملہ ہے

" ماں مجھے معاف کردو " 😢


مُحَمَّد طاہرسرویا بلاگر

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

Maryum Aurangzeb Pmln's mother Tahira Aurangzeb's reality

جنرل باجوہ کو مشرف سمجھنا امریکی صدر ٹرمپ کی فاش غلطی ہے۔۔برطانوی تھنک ٹینک

ارض قدس کی مسلمانوں کیلیے اہمیت اور مسجد اقصی اور گنبد صخری کی تاریخ