پاکستان کی اساس کو تباہ کرنے والے عوامل

‏ارطغرل ڈراما ترکی کا ہے
 اسے نہیں چلنا چاہیے۔۔۔ کیونکہ یہ ہماری ثقافت نہیں ۔۔۔

 مادر پدر آزاد  لنڈے کے مفکرو۔۔

انگریزوں کے کتوں کو فخر سے نہلانے والے بدنسلوں کی اولادو۔۔۔

تو تمہاری لاجک کو مانیں تو  آیا صوفیا بھی پھر ترکوں کا داخلی معاملہ ہے۔۔۔ تمہیں کاہے کی جلن ہو رہی ہے کہاں آگ لگی ہے۔۔۔
 غیرت مند ترک مسلمانوں کے باپ دادا نے زمین خریدی اب اسے مسجد بنائے یا جو بھی بناۓ۔۔
 تمہارے باپ کا کیا جاتا ہے یا تمہارے باپ کو کیا جاتا ہے۔۔
ویسے بھی ‏سلطان محمد فاتح نے تو آیا صوفیا کو خرید کر وقف کیا تھا۔۔۔ تو تمہاری چیخیں اور گندی زبانیں کیوں کُھل گٸیں ہیں۔۔۔۔
پھر قرطبہ مسجد پہ تمہاری قوت گویائی کس رستے سے نکل جاتی ہے ؟
مسجد اقصٰی ، بابری مسجد بھی تمہیں نظر نہیں آتی۔۔۔
وہاں کے شہدا تمہیں نظر نہیں آتے۔۔
وہاں تم پیٹھ کر کے کیوں کھڑے ہو جاتے ہو ۔۔۔ ؟؟؟
کیونکہ تم جدی پشتی انگریز کے تلوے چاٹنے والے ہو غلام در غلامی میں لپٹے ہوۓ ہو ۔۔۔
زہنی طور پر ان کو اپنا ماسٹر مانتے ہو ۔۔۔
نعوزباللہ اسلام کو فرسودہ  دین گردانتے والے ایسے تمام دیسی لبڑلز کیلیے لعنت یقیناً چھوٹا لفظ ہے جو  دو ہزار سال پرانی عیساٸیت کو جدیدیت سے تعبیر کرتے ہیں۔۔۔
مُحَمَّد طاہرسرویا

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

Maryum Aurangzeb Pmln's mother Tahira Aurangzeb's reality

جنرل باجوہ کو مشرف سمجھنا امریکی صدر ٹرمپ کی فاش غلطی ہے۔۔برطانوی تھنک ٹینک

ارض قدس کی مسلمانوں کیلیے اہمیت اور مسجد اقصی اور گنبد صخری کی تاریخ