کلبھوشن کے سلسلے میں بھارت کی قونصلر رساٸی

بھارت کی قونصل رساٸی
پاکستان کی بھارت کو کلبھوشن تک قونصلر رساٸی اور نتیجے میں بھارت کی بوکھلاہٹ میں پسپاٸی۔۔۔۔
بھارتی کمیشن کے اہلکار پاکستان کی طرف سے  قونصلر رساٸی ملنے پر کلبھوشن کو دیکھ کر بغیر بات کیے ہی بھاگ کھڑے ہوۓ۔۔۔۔۔

دوستو۔۔!
کلبھوشن یادیو بھارت کے منہ پر تمانچہ ہے یہ ایک بہت بڑا ثبوت ہے کہ بھارت ایک دہشت گرد  ملک ہے ۔۔۔
آپ کو یاد ہوگا اجمل قصاب ۔۔۔۔ان کا اپنا بھارتی تھا جس کو بعد میں ان بھارتیوں نے مار دیا کیوں کہ اگر وہ پاکستانی ہوتا تو انڈین کبھی بھی اس کو نہ مارتے۔۔۔۔
‏‎اسکے علاوہ کلبھوشن کو ایک را کے ایجنٹ کے ذریعے قتل کروانے کی کوشش بھی کی گئی ۔۔۔
اس ایجنٹ نے پیسے لے کر جھوٹ بولا کہ کلبھوشن کو قتل کر دیا گیا ہے۔
اس کے بعد انڈیا نے قونصلر رسائی مانگی ۔۔۔
جب وہ آۓ تو دیکھا کہ یہ تو زندہ ہے جس پر بغیر کوئی بات کیے واپس چلے گئے۔۔۔

ہر کچھ عرصہ بعد کلبوشن کے نام پر دنیا بھر میں انڈیا کا منہ کالا کرنا ضروری ہے۔۔
کمشنر رسائی اور اپیل کا حق سوفٹ سٹیپس ہیں جن سے انڈیا کو ایک فیصد بھی فائدہ نہیں ، البتہ پاکستان کو ڈپلومیٹک edge مل جاتا ہے۔۔ اور اسکے علاوہ اگر سول کورٹ کے زریعے ٹرائل کرکے سزا دی جائے تو دوبارہ انڈیا کے پاس عالمی عدالت ریویو کرنے کا آپشن بھی نہیں رہتا۔۔۔
مُحَمَّد طاہرسرویا

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

Maryum Aurangzeb Pmln's mother Tahira Aurangzeb's reality

جنرل باجوہ کو مشرف سمجھنا امریکی صدر ٹرمپ کی فاش غلطی ہے۔۔برطانوی تھنک ٹینک

ارض قدس کی مسلمانوں کیلیے اہمیت اور مسجد اقصی اور گنبد صخری کی تاریخ