کرونا کے مریضوں کیلیے انتہاٸی اہم ۔۔۔۔

اہم پیغام تمام دوستوں،عزیزوں تک شٸیر ضرور کیجیے ۔۔۔

آجکل ہر طرف کرونا کرونا کا شور ہے۔ کوٸی بیمار ہے تو کوٸی سخت پریشان ۔۔
اور ایسے بھی انسان موجود ہیں جو اس موذی بیماری میں مبتلا لوگوں کی بےبسی ،لاچاری اور مجبوری سے فاٸدہ اُٹھانے میں مصروف عمل ہیں۔۔
ایک طرف ‏12000ہزار روپے والا ایکٹیمرا انجیکشن جو کہ کرونا کے مریضوں کو لگایا جاتا ہے 4  سے پانچ لاکھ میں بیچ رہے ہیں تو دوسری طرف ایک اور مافیا وجود میں آیا ہے جو فری پلازمہ  لے کر لاکھوں روپے کا بیچ رہے ہیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق ایک آدمی کے پلازمہ سے دو انسانی زندگیاں بچاٸی جاسکتی ہیں۔
حکومت پنجاب کو ایف آٸی اے نے اس کے متعلق رپورٹ پیش کر دی ہے۔

بات کچھ یوں ہے کہ آج میرا ایک عزیز جو کہ کرونا کا شکار ہوا تھا جسکی طبیعت انتہاٸی خراب تھی ۔۔
اللہ نے اسے صحت دے دی ہے۔
اس سے میں نے کرونا کے علاج کے سلسلے میں بہت ضروری اور اہم چیزوں پر بات چیت کی۔ کہ اس نے اس بیماری کے دوران کیا احتیاطی تدابیر کیں اور کونسی میڈیسن اور خوراک استعمال کی۔۔۔
اسکے بعد ایک سنٸیر میڈیکل آفیسر سے بھی اس پر تفصیلی بات کی جو کہ کرونا مرض میں مبتلا مریضوں کی بحالی صحت میں کام کر رہے ہیں۔
اس ساری تحقیق کے سلسلے میں وہ درست معلومات جو آپ سب کیلیے نہایت مفید ہیں۔
 وہ کچھ یوں ہیں۔۔

‏Ceftriaxone Sudium 1g 1 daily
Azithromycin 500mg  1 tablet daily
Hydroxychloroquine Sulfate 200mg 1 tablet two time daily
اگر خدانخواستہ کرونا وائرس پھیپھڑوں پر حملہ آور ہو کر اسے نقصان پہنچائے اور شدید کھانسی کے ساتھ سانس اُکھڑتا ہوا محسوس ہو تو درج بالا👆 ادویات ڈاکٹر کی ہدایات  ‏مطابق فوری استعمال کریں۔۔
یہ 6 روزہ کورس ہے یہ کرونا وائرس کو مارتا نہیں ہے مگر پھیپھڑوں کو بحال ہونے میں مدد فراہم کرتا ہے ۔۔
بخار کے لیے پینا ڈول لے سکتے ہیں۔
ناک کے دونوں طرف دو دو قطرے  زیتون کے تیل کے ڈالیں وٹامن سی دودھ ، گوشت ، پھل وغیرہ کا بکثرت استعمال اور ناشتہ کے بعد پانچ چھ دانے کلونجی پانی کے ساتھ نگل لیں۔  ‏ادرک ،دارچینی کا قہوہ بھی مفید ہے ۔
صاف ستھرے رہیں۔
 قرآن کریم بالخصوص سورۃ رحمن کی تلاوت بکثرت کریں۔ سب سے بڑھ کر اللہ پر بھروسہ اور اُمید کو قائم رکھیں ۔
ان شاءاللہ شفاء یاب ہونگے۔
سب چاہنے والوں تک معلومات ضرور پہنچاٸیں ۔۔
اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔۔آمین
مُحَمَّد طاہرسرویا بلاگر
Soroyatahir@gmail.com

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

Maryum Aurangzeb Pmln's mother Tahira Aurangzeb's reality

جنرل باجوہ کو مشرف سمجھنا امریکی صدر ٹرمپ کی فاش غلطی ہے۔۔برطانوی تھنک ٹینک

ارض قدس کی مسلمانوں کیلیے اہمیت اور مسجد اقصی اور گنبد صخری کی تاریخ