احمقوں سے بحث مت کیجیے ۔۔۔

”آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں“

‏ریسرچ کے مطابق آج کل ذہنی دباؤ کی ایک بڑی وجہ اپنے اردگرد کے احمقوں سے نمٹنا ہے۔
ایک دانا شخص سے کسی نے پوچھا کہ
” آپ اتنے خوش کیسے رہتے ہیں ۔“
اُس نے کہا ۔۔
”میں بیوقوف لوگوں سے بحث نہیں کرتا۔“
پوچھا ”پھر کیا کہتے ہیں ؟“
 دانا شخص بولا: میں انہیں جواب دیتا ہوں کہ
‏کہ ” آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں۔“
 پوچھنے والے نے کہا۔۔
”پھر بھی اپنی بات یا اپنا موقف منوانے کےلئے اُسے قائل کرنے کے لئے آپ کو اسے کوئی دلیل کوئی جواز تو دینا چاہیے ۔“
 اس پر اُس دانا شخص نے پوچھنے والے کو دیکھتے ہوۓ  تاریخی جواب دیا ۔

”آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں“
😂😉
طاہرسرویا بلاگر

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

Maryum Aurangzeb Pmln's mother Tahira Aurangzeb's reality

جنرل باجوہ کو مشرف سمجھنا امریکی صدر ٹرمپ کی فاش غلطی ہے۔۔برطانوی تھنک ٹینک

ارض قدس کی مسلمانوں کیلیے اہمیت اور مسجد اقصی اور گنبد صخری کی تاریخ