قادیانی فتنے کے سدباب کیلیے حکومت پاکستان کے اہم سٹیپ پر پروپیگنڈا کرنے والوں کو جواب

قادیانیوں کو اقلیتوں میں شامل کرنے کا فیصلہ ہوتے ہی کچھ محترموں نے عجیب عجیب سوالات اٹھانا شروع کردئیے جن میں کچھ اہم سوالات کچھ یوں ہیں۔۔

1 : اب قادیانی اسمبلی میں پہنچنا شروع ہو جائیں گے۔
2 اب قادیانی اپنی عبادت گاہیں تعمیر کریں گے۔
3 اب قادیانی آزادی سے تبلیغ کرسکیں گے۔

پہلے سوال کا جواب محترم, تمہیں معلوم ن لیگ دور حکومت میں گورنر پنجاب کون تھے؟؟

گورنر پنجاب کی مثال دینے کا مقصد  ”عقلمندوں“ کو یہ بتانا  ہے کہ ماضی میں مسلمانوں کا لبادہ اوڑھے بڑے بڑے عہدوں پر آپکے یہی قادیانی رہ چکے ہیں۔ ہم سب کا مقصد ہی یہی ہے کہ وہ خود کو ایک بار اقلیت تو مانیں۔۔
یاد رکھیں ۔۔۔
وہ  خود کو مسلمان سمجھتے ہیں وہ مر جائیں گے لیکن کبھی خود کو اقلیت مان کر اسمبلی میں نہیں پہنچیں گے۔

دوسرے سوال کا جواب ۔۔
محترم۔۔ انکی عبادت گاہوں پر پابندی کے باوجود آپکے ملک میں انکی عبادت گاہیں موجود ہیں۔۔ جنہیں عام سادہ لوح مسلمان مسجد سمجھ کر نماز پڑھنے جاتے ہونگے ۔۔۔
کیونکہ وہ بھی خود کو مسلمان سمجھتے ہیں اور نماز کا طریقہ کار بھی ہم سے زیادہ مختلف نہیں تو اسی لئے میں اس اقدام کی حمایت کررہا ہوں اگر قادیانی اقلیتوں میں شامل ہوجائیں گے تو انکی عبادت گاہوں سے لیکر شناخت کارڈز تک سب پر غیر مسلم یا قادیانی لکھنا شروع ہوجائے گا۔۔

تیسرے سوال کا جواب۔۔۔
 محترم۔۔ مجھے یہ بتاؤ آج تک بدھ مت، عیسائیوں، ہندو ، کرسچیئن، سکھوں اور بے پناہ مذاہب کے ماننے والے جو اس ملک اور ہمارے معاشرے میں موجود ہیں کبھی انکو تبلیغ کرتے دیکھا ہے ؟؟

اگر دیکھا ہے تو کوئی ایک پاکستانی مسلمان سامنے لاٸیں   جو انکی تبلیغ کی وجہ سے دین اسلام چھوڑ کر بدھ مت ، عیسائی ، کریسچن ، سکھ ، ہندو یا کسی اور مذہب میں گیا ہو؟؟

یاد رکھیں بھٹو نے صرف کاغذی کاروائیوں میں قادیانیوں کو کافر قرار دیا تھا آج ان کاغذوں پر وزیراعظم عمران خان نے پکی مہرلگا کر پوری دنیا کے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دے دیا ہے ۔۔ورنہ پچھلی حکومتوں کے قادیانیوں پر بیانات موجود ہیں ۔۔ جو ان فتنہ گر قادیانیوں کو احمدی مسلم اور اپنے بہن بھاٸی قرار دے چکے ہیں۔۔
اب اگر حکومت کی طرف سے اس سلسلے میں اہم پیش رفت ہوٸی ہے تو اسے شکوک و شبہات کی نظر کرنے والا یہی ستیاناستدان ٹولہ پھر بھرپور طریقے سے پروپیگنڈا کرنے میں مصروف عمل ہے ۔۔
اللہ عام پاکستانیوں کو شعور و فہم کی دولت سے آراستہ فرماۓ تاکہ انہیں اچھے برے کا فرق سمجھ میں آسکے۔۔
مُحَمَّد طاہرسرویا بلاگر

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

Maryum Aurangzeb Pmln's mother Tahira Aurangzeb's reality

جنرل باجوہ کو مشرف سمجھنا امریکی صدر ٹرمپ کی فاش غلطی ہے۔۔برطانوی تھنک ٹینک

ارض قدس کی مسلمانوں کیلیے اہمیت اور مسجد اقصی اور گنبد صخری کی تاریخ