کاش ایسی رحمت کی بارش ہم پر بھی ہوجاۓ
موسلادھار برسات ہوٸی ، گرد میں اَٹّے جنگلات کی ساری کالک دھل گٸی ، درخت ہرے بھرے ہو کر لہرا کر چمکنے لگے۔۔۔
اے کاش ایسی رحمت کی بارش ہم پر بھی ہو ، جو ہمارے دِلوں پر پڑی ساری زنگ نما گرد اور کالک دھو ڈالے۔
*محمدطاہرسرویا*
تبصرے