بھیڑیا اور کتا


 

بھیڑیا اور کتا بظاہر ایک جیسے نظر آتے ہیں۔ لیکن کتے بہت جلد پالتو بن جاتے ہیں جبکہ بھیڑیے کو جو پالتو بنانے کی کوشش کرتا ہے وہ اُسے چیرپھاڑ کے رکھ دیتا ہے۔

بھیڑیا اپنی آزادی پر کبھی بھی سمجھوتہ نہیں کرتا۔

محمدطاہرسرویا

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

Maryum Aurangzeb Pmln's mother Tahira Aurangzeb's reality

جنرل باجوہ کو مشرف سمجھنا امریکی صدر ٹرمپ کی فاش غلطی ہے۔۔برطانوی تھنک ٹینک

ارض قدس کی مسلمانوں کیلیے اہمیت اور مسجد اقصی اور گنبد صخری کی تاریخ