سرکار ص کی آمد
آپ صلى الله عليه واله وسلم آۓ تو کاٸنات کِھل اٹھی، پھولوں کو خوشبو ملی ، رب کی رحمت آٸی، غلاموں کے زمین پر چلنے کی آواز آسمانوں پر سناٸی دینےلگی۔۔
بے شک یہ سب رحمتیں اور بہاریں آپ ہی کی بدولت تو ہیں۔
اَللّٰھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ
مرحبا یا شاہ امم💚
تبصرے