The story of Mir Shakeel-ur-Rehman, Nawaz Sharif, Maulana Samiul Haq and Madam Tahira
*میرشکیل الرحمان،نوازشریف کٹھ جوڑ کا ایک اہم واقعہ تاریخ کے جھروکوں سے*
امیر جمیعت علمااسلام (س) مولانا سمیع الحق شہید 1990میں نوازشریف کےاہم اتحادی تھے کیونکہ نوازشریف نے شریعت کا نعرہ بلند کیا تھا۔
نوازشریف نےاقتدار کی خاطر بےنظیر کی کردارکشی کرنے میں اور اسے لادین قرار دینے میں کوٸی کسر نہ چھوڑی تھی۔
جب نوازشریف اپنے ہتھکنڈوں سے اور مولانا سمیع الحق کی کوششوں سے وزیراعظم بن گیا تو مولانا سمیع الحق شہید نے اسے یاد کرواتے ہوۓ اسمبلی میں شریعت نافظ کرنے کا کہا،
مگر نوازشریف نے زبان بند کرلی۔۔۔
اور مولانا کو ایسے دیکھا جیسے بہت بڑے بیوقوف کو دیکھ لیا ہو۔۔
جس پر مولانا صاحب سمجھ گٸے
اور انہوں نے نوازشریف کے اس دھوکے پر ملک گیر تحریک چلانے کا عندیہ دیا۔۔
نوازشریف پریشان ہوگیا ۔۔۔
اسی دہائی کے آخر میں
شریف حکومت کی طرف سے جنگ گروپ کے عملے کے کچھ ممبران کو برخاست کرنے کا کہا گیا۔۔۔
جنگ گروپ کے سربراہ میر خلیل الرحمن کے قائم کردہ میڈیا رولز کی پاسداری کرتے ہوۓ میر شکیل الرحمان نے عملے کے ان افراد کو برطرف کرنے سے انکار کردیا۔۔
جس پر جنگ نیوز گروپ کے خلاف 40 ملین ڈالر کی ٹیکس چوری کے متعدد مقدمات درج کیے گئے۔۔۔
اور اس کے بعد بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے اور ان کے اثاثوں کو بھی ضبط کرنے کے اقدامات کیے گٸیے اسکے بعد میرشکیل کے کچھ حقائق منظر عام پر لانے کے بعد شریف حکومت نے ان کے مقدمات واپس لے لیے۔۔
اور پھر یہاں سے میرشکیل الرحمان نواز شریف کو پیارےہوگٸے۔۔
اور پھر جب مولانا سمیع الحق نے نوازشریف کے خلاف آواز بلند کی تو نوازشریف کی پریشانی کو بھانپ کر میرشکیل الرحمان آگے بڑھا اور پھر اسکے کہنے پر اسکو مولانا کو خاموش کروانے کا ٹاسک دیا گیا۔۔
جس نے ایک مشہور طواٸف میڈم طاہرہ کو تیار کرکے انٹرویو لیا اور اپنے انگریزی اخبار دی نیوز کی شہہ سرخی بنایا۔
جس میں مولانا سمیع الحق کی کردار کشی کی گٸی اور طواٸف کے حوالے سے لکھا کہ میڈم کہتی ہے کہ اس نے مولانا کو اصل مرد پایا ہے اور مولانا کو سینڈوچ پوزیشن بہت پسند ہے۔۔
اس پروپیگنڈا اسٹوری کو پکا کرنے کیلیے پاکستان کے علاوہ بھارت کے مشہور اخبار انڈیا ٹوڈے میں بھی چھپوایا گیا۔۔
اس پروپیگنڈے اور شدید بےعزتی کے بعد سینیٹر مولانا سمیع الحق نے حکومتی اتحاد فوری چھوڑ دیا اور گوشہ نشینی اختیار کر لی تھی۔۔
اللہ مولانا سمیع الحق شہید کے درجات بلند فرماۓ اور ان نوسر بازوں کو انجام بد سے دوچار کرے۔ آمین
*محمد طاہرسرویا بلاگر*
تبصرے