*فیک خبروں میں بڑھتی ہوٸی زرخیزی کی وجہ*
فیک نیوز عوام میں بےچینی اور افراتفری کیلیے پھیلاٸی جاتیں ہیں۔
ہمارا ملک فیک نیوز کے پھیلاٶ میں زرخیز ہوتاجا رہا ہےاسکا موجب وہ جاہل عقیدتمند ہیں جو بغیر تصدیق کیے دھڑا دھڑ شٸیر کرتےہیں۔
پشاور میں ایک مولوی کو پولیو کے قطرے نہ پلوانے پر گرفتار کیا گیا،جس پر مشہور کردیا کہ ایک امریکی ایجنٹ مسجد میں پیش امام تھا جسے گرفتار کرلیا گیا۔۔
فیک نیوز کی بڑی وجہ فرقہ پرستی ، سیاسی منافرت اور ملک دشمنی ہے۔
اللہ پاکستانیوں کو متحد کرے اور سچ اور جھوٹ میں تمیز کرنے والے شعور سے نوازے ۔
*محمدطاہرسرویا بلاگر*
تبصرے