عبرت کی جاہ ہے تماشہ نہیں
آگاہ اپنی موت سے کوٸی بشر نہیں
ساماں تو ہے سو برس کا ، پَل کی خبر نہیں
یہ قبر کوہ نور ٹیکسٹاٸل اور 57 کمپنیوں کے مالک کی ہے ، جسکےاثاثہ جات 25 ہزار کروڑ کے لگ بھگ تھے۔
جسکی بیٹی سے شادی کرنے والا میاں منشا نشاط گروپ کا مالک بن کر آج کھرپ پتی ہے۔
یہ قبر برصغیر کے مشہور سیگل خاندان کے سربراہ حاجی یوسف سیگل کی ہے۔
سیگولس فیملی 1959 میں قائم ہونے والے یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کا بھی بانی ہے جو ابتدائی برسوں میں ہی پاکستان کا تیسرا سب سے بڑا بینکنگ نیٹ ورک بن گیا تھا
تبصرے