بھارتی پروپیگنڈا
اسوقت 54 اسلامی ملک کے نام پر طنزاً پروپیگنڈا بھارت سے کیا جا رہا ہے۔۔
اور یہ بھارتی نام نہاد مسلمانوں نے پرسوں سے شروع کیا ہوا ہے ۔۔
اور بدقسمتی سے اسکا شکار پاکستانی حکومت مخالف جماعتوں کے کارکن ہوچکے ہیں۔۔ جو بھارتی لکھتے جارہے ہیں ۔۔ ان کو بغیر سوچے سمجھے حکومت کی دشمنی میں شٸیر ہمارے پاکستانی کرتے جارہے ہیں۔۔
ان کو اتنی عقل نہیں کہ یہ پروپیگنڈا عمران خان کی حکومت کے خلاف نہیں بلکہ پاکستان کے خلاف ہو رہا ہے۔
واضع رہے کہ بھارتی مسلمان ہندوٶں سے زیادہ پاک آرمی سے نفرت کرتے ہیں ۔۔
ان شااللہ اسلاف کی پیشین گوٸیوں کے مطابق پاک آرمی ہی وہ لشکر ہے جو غزوہ ہند لڑے گی اور پاک آرمی ہی یہودیوں سے آخری معرکہ لڑے گی۔۔
اور ایک اور بات یہ پاک آرمی ہی ہے جس کے دم پہ آزرباٸی جان آرمینیا سے فتح یاب ہوا۔۔
اور یہ پاک آرمی ہی ہے جس نے پچھلے مہینے ترکی کی کردوں کے خلاف حتمی فتح کیلیے اہم کردار ادا کیا۔۔
اور یہ پاک آرمی ہی ہے جس کی بہادری کی غیرجانبدار داستانیں سننی ہوں تو بوسنیا کے مسلمانوں سے سنیے ،فلسطین کے مجاہدین سے سنیے ،افغان مجاہدین سے سنیے ،کشمیری مجاہدین سے سنیے۔۔۔
بہادری کی ایسی داستانیں تاریخ میں رقم ہیں جو کبھی سامنے نہیں لاٸی جاسکی ۔۔
کیونکہ یہ حکومتوں کے راز ہوتے ہیں۔
پاکستانیوں کو دشمن کے پروپیگنڈے کو سمجھنے کیلیے عقل سے کام لینا چاہیے۔
*محمد طاہرسرویا بلاگر*
تبصرے