بجٹ اور سرکاری ملازمین ۔۔
ہم سب پاکستانی آپس میں بھاٸی بھاٸی ہیں ۔۔ میرا کچھ بھی تحریر کرنے کا مقصد کوٸی مقابلے بازی نہیں بلکہ جو حقاٸق ہوتے ہیں وہی میں شٸیر کرتا ہوں ۔۔ باقی تصدیق کرنے کے بعد ہی تبصرہ کرتا ہوں ۔۔
نبی اکرم ﷺ کی امت ہونے کے ناطے ہم سب ایک جسم کی مانند ہیں ۔۔ اگر جسم کے کسی حصے میں تکلیف ہے تو پورا جسم محسوس کرتا ہے۔
ایک اہم بات کہ ہم سب کا بحیثت مسلمان یہ پکا عقیدہ ہونا چاہیے کہ رزق اور اسمیں کمی بیشی یہ سب اللہ کی طرف سے ہے ۔۔ نا کسی سیاستدان اور نہ کسی افسر کے ہاتھ میں ہے ۔۔جو رزق آپ کیلیے اللہ نے مختص کیا ہے وہ مل کے رہنا ہے ۔اگر تھوڑے پر صبر و شکر کریں گے تو وہ رزق کی فراوانی کا باعث بن جاتا ہے ۔۔ ہر حال میں اس اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے جو دے کے بھی آزماتا ہے اور لے کر بھی آزماتا ہے ۔۔
کوشش کریں کہ ہمارا دل اور زبان ایک جیسے ہوں ۔۔ کسی کا تمسخر کرنا یا کسی کو گالی نکالنا کوٸی عزت والی بات نہیں ہوتی بلکہ یہ سب الٹا اثر کرتی ہے ۔۔ اللہ کے دیے سے راضی ہونا سیکھیے ۔۔
باقی سرکاری ملازمین ہونے کے ناطے ہمیں مذید اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ ان کے پاس پکی نوکری ہے اور لاک ڈاؤن کے بدترین حالات میں بھی پوری تنخواہ مل رہی ہے۔
اِسی پاکستان میں تُم سے زیادہ پڑھے لکھے اور زیادہ قابل پرائیویٹ جاب والے لاکھوں لوگ اپنی نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں یا ان کی تنخواہیں آدھی کر دی گئی ہیں۔برطانیہ جیسے ملک میں لاک ڈاٶن کی وجہ سے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 20 فیصد کٹوتی کے ساتھ ادا کی جارہی ہیں۔ ۔۔
رہے وہ دن بھی نہیں اور رہنے یہ دن بھی نہیں ۔۔ اپنی زبانوں کو اللہ کے شکر سے پاک کرنا سیکھیے ۔۔

تبصرے