”داستانیں بکھری پڑیں ہیں کس کس کو سمیٹیں“ سن 1990 میں نوازشریف خاندان سے جڑنے والے ایسے خدمت گزار ”کَکھ پتی“لوگ بھی ہیں جو آج اربوں پتی ہیں۔ نوازشریف کے ساتھ جُڑے ناموں میں ایک نام مشترک سا ہے ۔۔ وہ میڈم طاہرہ نامی مشہور طواٸف ہو یا گلوکارہ طاہرہ سید ہو یا پھر پولی اسپتال کی ہیلتھ ورکر طاہرہ اشرف۔۔ بات کرتے ہیں طاہرہ اشرف کی۔۔ میاں چنوں میں پیدا ہونے والی طاہرہ اشرف مڈل کرنے کے بعد پولی فیملی اسپتال میں بطور ہیلتھ ورکر بھرتی ہوٸی تو اس کی شادی اشرف نامی شخص سے ہوگٸی۔ 1990 میں نوازشریف کی والدہ کی خدمت کیلیےاسے وزیراعظم ہاٶس بھیجا گیا۔ ظل الہی نوازشریف نے اسکی ”خدمات“ سے متاثر ہو کر اسے 8 ویں سے17 ویں گریڈ پر ترقی دِلوا دی ۔۔ اسکے بعد طاہرہ اشرف نے اپنے شوہر اشرف سے طلاق لیکر نواز لیگ کے ایک سیاسی ورکر اورنگزیب سے شادی کر لی جو اسلام آباد میں 10 گریڈ کا ملازم تھا۔۔۔ اس شادی کے بعد اس نے سیاست میں قدم رکھا۔۔ نوازشریف کی والدہ اپنی دیکھ بھال کیلیے طاہرہ کو اپنے ساتھ رکھتی تھی اور انجکشن لگوانے کیلیے اُسی پر بھروسہ کرتی تھی۔۔ وقت گزرا ۔۔ سنہرا دور شروع ہو چکا تھا...
*ارض قدس کی مسلمانوں کیلیے اہمیت۔۔۔* مسجد اقصی حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلى الله عليه واله وسلم نے فرمایا کہ ” آدمی کا اپنے گھر میں نماز پڑھنا ایک نماز کے برابر ہے اور محلہ کی مسجد میں پچیس نمازوں کے برابر ہے اور جس مسجد میں جمعہ کی نماز ہوتی ہے اس میں پانچ سو نمازوں کے برابر ہے مسجد اقصیٰ (بیت المقدس) میں پچاس ہزار نمازوں کے برابر، میری مسجد (مسجد نبویؐ) میں بھی پچاس ہزار نمازوں کے برابر اور مسجد الحرام (کعبہ) میں ایک لاکھ نمازیں ادا کرنے کے برابر ہے‘‘ (سنن ابن ماجہ) اسی کے ساتھ ساتھ جلیل القدر انبیاء حضرت ابراہیمؑ، حضرت اسحاقؑ، حضرت یعقوبؑ، حضرت ایوبؑ، حضرت یوسفؑ، حضرت دائودؑ، حضرت سلیمانؑ، حضرت موسیٰؑ اور حضرت عیسیٰؑ کو بھی اسی سرزمین سے نسبت رہی ہے۔ اسی لیے بجاطور پر اسے ’’انبیاء کی سرزمین‘‘ کہا جاتا ہے۔ علاوہ ازیں اصحابِؓ رسولؐ کی ایک قابل ذکر تعداد بھی اسی برکتوں والی زمین میں آسودہ خاک ہے۔ ابوذر رضی اللہ تعالی عنہ سے حدیث مروی ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ زمین میں سب سے پہلے کون سی مسجد بنائی گئی ؟ تو ...
تبصرے