اشاعتیں

اپریل, 2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

اندھی تقلید ، بھیڑ چال انسانیت سے حیوانیت تک بھی لا سکتی ہے

پٹواری ، بھٹواری زیبرے سب بغض عمران میں سر دھڑ کی بازی لگا چُکے ہیں ۔۔۔ جسکو نواز شریف اپنے بھائی ،بہن کہہ چکا ہے اس کو یہ لوگ کیسے غیر مسلم اقلیت مانیں ؟  قادیانی مسلمان نہیں اور اُنکو اقلیت میں شمار کیا جانا چاہئے ، مگر جواب پھر بھی آئیں بائیں شاٸیں۔۔۔  جاہل اتنے ہیں کہ کہہ رہے ہیں کہ اقلیت میں کیوں ڈالا ۔۔۔ میرا خیال ہے انہیں اکثریت میں رکھنا چاہیے تھا شاٸد ۔۔۔؟ کیونکہ اقلیت ، اکثریت کے علاوہ کوٸی تیسری صورت نہیں ہوتی ۔۔۔ ‏قادیانیوں کو باقاٸدہ اقلیتی فہرست میں شامل کرنے کے اعلان پر عجیب و غریب سوچ سامنے آٸی ہے۔ ان فلاسفروں کے زہن سازوں سے ایک سادہ سا سوال ہے۔۔۔ قادیانی بدترین کافر ، غیر مسلم ہیں تو کیا آپ نہیں چاہتے کہ انہیں آن ریکارڈ غیر مسلم لسٹ میں ڈالا جائے؟ اگر دماغ شریف میں تھوڑی بہت بھی عقل باقی ہے تو یہ سوال اپنے آپ سے کریں ۔۔۔ جواب نہ ملے تو  زہنی طور پر تسلیم شدہ اپنے زہن ساز آقاٶں سے جواب ضرور مانگیں ۔۔ یاد رکھیں ۔۔۔۔جہالت ،اندھی تقلید ، بھیڑ چال انسان کو جانوروں سے بدتر بےشعور کر دیتی ہے۔۔۔ آج تک قادیانی ملعون ٹولے کو ایک خاص اہمیت حاصل ر...

قادیانی فتنے کے سدباب کیلیے حکومت پاکستان کے اہم سٹیپ پر پروپیگنڈا کرنے والوں کو جواب

قادیانیوں کو اقلیتوں میں شامل کرنے کا فیصلہ ہوتے ہی کچھ محترموں نے عجیب عجیب سوالات اٹھانا شروع کردئیے جن میں کچھ اہم سوالات کچھ یوں ہیں۔۔ 1 : اب قادیانی اسمبلی میں پہنچنا شروع ہو جائیں گے۔ 2 اب قادیانی اپنی عبادت گاہیں تعمیر کریں گے۔ 3 اب قادیانی آزادی سے تبلیغ کرسکیں گے۔ پہلے سوال کا جواب محترم, تمہیں معلوم ن لیگ دور حکومت میں گورنر پنجاب کون تھے؟؟ گورنر پنجاب کی مثال دینے کا مقصد  ”عقلمندوں“ کو یہ بتانا  ہے کہ ماضی میں مسلمانوں کا لبادہ اوڑھے بڑے بڑے عہدوں پر آپکے یہی قادیانی رہ چکے ہیں۔ ہم سب کا مقصد ہی یہی ہے کہ وہ خود کو ایک بار اقلیت تو مانیں۔۔ یاد رکھیں ۔۔۔ وہ  خود کو مسلمان سمجھتے ہیں وہ مر جائیں گے لیکن کبھی خود کو اقلیت مان کر اسمبلی میں نہیں پہنچیں گے۔ دوسرے سوال کا جواب ۔۔ محترم۔۔ انکی عبادت گاہوں پر پابندی کے باوجود آپکے ملک میں انکی عبادت گاہیں موجود ہیں۔۔ جنہیں عام سادہ لوح مسلمان مسجد سمجھ کر نماز پڑھنے جاتے ہونگے ۔۔۔ کیونکہ وہ بھی خود کو مسلمان سمجھتے ہیں اور نماز کا طریقہ کار بھی ہم سے زیادہ مختلف نہیں تو اسی لئے میں اس اقدام کی حمایت کرر...

شطرنج

تصویر
دس سال پہلے برطانوی جریدے " اکانومسٹ " نے جنرل کیانی کا یہ کارٹون ایک سنسنی خیز کہانی کے ساتھ شائع کیا۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کارٹون میں جنرل کیانی شطرنج کھیل رہے ہیں۔ لیکن شطرنج کی اس بساط کے مہرے سیاست دان، پاک فوج، افغان طالبان، ٹی ٹی پی اور امریکی فوج ہیں۔ اس تصویر میں کافی کچھ ہے۔ جنرل کیانی ایک ہاتھ سے امریکی مہرہ (فوجی) پیٹ رہے ہیں تو دوسرے ہاتھ وہ ٹی ٹی پی نما مہروں کو روک رہے ہیں۔ دس سال پہلے اکانومسٹ نے وکی لیکس کی بعض رپورٹس اور کچھ گرفتار کیے گئے افغان طالبان کے انٹرویوز کے حوالے سے اندیشہ ظاہر کیا کہ شائد پاکستانی جی ایچ کیو میں بیٹھے ٹھنڈے دماغوں والے جرنیل امریکہ کے ساتھ کوئی نہایت پیچیدہ مگر خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں جسکا انجام امریکہ کی یقینی شکست ہوگا۔ افغان طالبان کو پوری دنیا دہشت گرد قرار دے چکی تھی، ان کی مدد کرنا پوری دنیا کی دشمنی مول لینے کے متراف تھا۔ پاکستان کی معیشت دہشت گردی سے نمٹتے نمٹتے اس قابل نہیں رہی تھی کہ امریکہ جیسی سپر پاؤر کے خلاف کوئی گوریلا جنگ لڑ سکتی، اس کے اخراجات کہاں سے پورے کرتا؟؟ اور سب سے بڑھ کر دنیا کے چھپے چھپے پر نظر...

سقوط غرناطہ

تصویر
ہسپانیہ کے آخری مسلمان بادشاہ ابو عبدالله  کوسقوط غرناطہ کے بعد جب وہاں سے نکال دیا گیا تو ایک پہاڑ کی چوٹی پر رک کر وہ غرناطہ پر آخری نظر ڈالتے ہوئے رونے لگا تو اسکی ماں نے کہا "اس کے لیے اب عورتوں کی طرح مت رو ،، جس کے لیے تم مردوں کی طرح لڑ نہیں سکے" یہ پینٹنگ اسی یاد کو تازہ کرتی ہے جو آج بھی اسپین کی دیوار پر یادگار کے طور پر موجود ہے۔۔ طاہر سرویا بلاگر