اشاعتیں

اگست, 2024 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

اسلام ، لارڈ میکالے ،شدت سے دھڑوں میں بٹی مسلمان قوم کا بنیادی المیہ

تصویر
 *اسلام ، لارڈ میکالے اور شدت سے دھڑوں میں بَٹی پاکستانی قوم کا ”بنیادی“ المیہ*  اللہ تعالیٰ نے نبی اکرمﷺ کے زریعے قیامت تک مسلمانوں کی بھلاٸی اور رہنماٸی کیلیے معاشرتی قوانین وضع کر دیے تھے ، جس کو ہم اسلامی قوانین کا نام دیتے ہیں۔ کیا پاکستان اسلامی ملک ہے؟؟ اگر ہے تو اللہ کے قانون میں نعوذ باللہ کونسی خامیاں ہیں کہ لارڈ میکالے ‏کا قانون ہمارے اس اسلامی ملک میں افضل  ہے؟ اللہ کے قانون کو پس پشت ڈال کر لارڈ میکالے کو نام نہاد ریاست مدینہ کے ٹھیکیداروں نے کیوں بھگوان بنایا ہوا ہے؟؟  یا تو یہ بحیثیت مسلمان اللہ کا وضع کردہ قانون پاکستان میں نافظ کریں یا پھر یہ پاکستان کو اسلامی جمہوریہ اور ریاست مدینہ کہنا چھوڑ دیں۔۔ کیونکہ ‏ایسا کہنا بہت بڑی منافقت اور شعاٸر اسلام کا تمسخر اڑانے کے مترادف ہے۔ یاد رکھیں۔۔! پاکستان میں راٸج  قانون جہاں مخصوص طبقے کی بدکاریوں اور حرام کاریوں کیلیے محافظ کے طور پر کام کرتا ہے ، وہیں عوام الناس کیلیے سخت تکلیف اور پریشانیوں کا باعث ہے۔ آخر کب یہ نظام بدلے گا ۔۔۔؟؟؟ کون یہ نظام بدلے گا۔۔؟؟ کیسے آۓ گا انقلاب؟؟ کسی بھی معاشرے میں اصطلاح...